نقطہ نظر زیر زمین پانی پر آخر کس کا حق ہے؟ زیر زمین پانی پر کئی اداروں کا کنٹرول ہے اور ان کے دائرہ کار کی حدود بھی ایک دوسرے کی حدود میں تجاوز کرتی رہتی ہیں۔