کھیل منصوبہ بندی کی کمی سے پاکستان کو ایشیا کپ میں شکست ہوئی، عامر سہیل پاکستان یقینی طور پر انگلینڈ، آسٹریلیا، بھارت اور سری لنکا کے ساتھ ورلڈ کپ کے فیورٹس میں شامل ہے، ٹیم میں کسی بڑی تبدیلی کی ضرورت نہیں، سابق کپتان
کھیل انگلینڈ کی بیٹنگ کے خلاف پاکستان کا پلان 'بی' بہت اہم ہے، راشد لطیف شاہین آفریدی، نسیم شاہ پاور پلے میں وکٹیں لینے میں ناکام رہے تو پلان 'بی' کے مطابق اسپنرز کو اٹیک کےلیے لانا چاہیے، سابق کپتان
کھیل سلمان بٹ صاحب! اب آپ تو ایمانداری کی بات نہ کریں ایمانداری اور عزت کمانےمیں برسوں لگ جاتےہیں مگر ایک لمحے کی غلطی سب ضائع کردیتی ہےاور سلمان بٹ کا وہ لمحہ 10سال قبل آچکا
کھیل پاک بھارت سیریز کا مقدمہ، فیوچر ٹور پروگرام تعطل کا شکار پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ سیریز کے مقدمے کے سبب 2019 سے 2023 تک کا نیا فیوچر ٹور پروگرام تعطل کا شکار ہے، سیٹھی
کھیل سلمان بٹ کی واپسی کرکٹ کیلئے کتنی تباہ کن ہو گی؟ افواہیں زیر گردش ہیں کہ بدنام زمانہ سابق کپتان ویسٹ انڈیز کے خلاف ہونے والی ایک روزہ سیریز کیلئے ٹیم میں جگہ بنارہے ہیں۔
نقطہ نظر ہارون رشید کے بھونڈے تجربات سلیکشن کی تمام بے قاعدگیوں کا احاطہ کرنا شاید ناممکن ہے، کیوں ان کی تعداد کافی زیادہ ہے.
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین