نقطہ نظر مارگلہ کی پہاڑیوں میں آگ کون لگا رہا ہے؟ جنگل کی ان آتشزدگیوں کے نتائج ماحول اور پارک کے آس پاس رہنے والے لوگوں کے لیے خوف ناک ہیں۔