لائف اسٹائل اہلخانہ نے عمر شریف کے انتقال کی خبروں کی تردید کردی سوشل میڈیا پر نامعلوم ذرائع سے شیئر کی گئی پوسٹس میں عمر شریف کے انتقال کا دعویٰ کیا جارہا تھا۔
لائف اسٹائل فضا علی گانے کی شوٹنگ کے دوران اونچائی سے گرکر زخمی میوزک ویڈیو 'جانی' کی عکسبندی کے دوران وہ مٹی کے بڑے ٹیلے سے گرگئیں، جس کے باعث شوٹنگ روک دی گئی۔
پاکستان سندھ: ٹنڈو جام کا پہلا مِنی اربن فاریسٹ، 'ایک منفرد تجربہ' اسسٹنٹ کمشنر تعلقہ حیدرآباد قندیل فاطمہ نے یہ اربن فاریسٹ قائم کیا، جسے بہت پذیرائی مل رہی ہے۔
لائف اسٹائل سال 2021 میں یہ پاکستانی ڈرامے دیکھیں ہرسال کے آغاز میں کچھ نئے ڈرامے اپنی کہانی کاسفر شروع کرتےہیں جو ناظرین کے دل میں جگہ بناتے ہیں ورنہ وقت کی گردش میں کھوجاتے ہیں۔
پاکستان سال 2020 میں مقبول ہونے والے پاکستانی ڈرامے سال 2020 میں ڈراموں میں خواتین کے منفی کردار پیش کرنے کا رجحان بھی نظر آیا جو تنازعات کا باعث بھی بنا۔
پاکستان سال 2021 کی عام تعطیلات کس دن آئیں گی؟ سال 2021 کا آغاز جمعے کے دن سے ہورہا ہے اور اس کا آخری دن یعنی 31 دسمبر بھی جمعہ کا دن ہی ہوگا۔
لائف اسٹائل سال 2020: سادگی سے ہونے والی شوبز ستاروں کی شادیاں اس سال معمولاتِ زندگی جہاں درہم برہم ہوئے وہیں کچھ شوبز شخصیات نے سادگی سے اور اچانک شادی کرکے اپنے مداحوں کو حیران بھی کیا۔
لائف اسٹائل لیجنڈ ادیب انور مقصود بھی کورونا وائرس سے متاثر ان کے بیٹے بلال مقصود نے تصدیق کی کہ انور مقصود کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
دنیا سال 2020 میں لوگوں نے گوگل سے کیا سوال پوچھے؟ رواں برس دنیا بھر کے لوگوں نے ' کیوں' کا لفظ ہمیشہ سے کہیں زیادہ استعمال کیا اور گوگل سے سوالات پوچھے۔
لائف اسٹائل بہروز سبزواری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے نامور اداکار نے تصدیق کی کہ وہ اس وقت ضیاالدین ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیرِ علاج ہیں۔
پاکستان پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات و انکوائریز پر ایک نظر پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کے خلاف کرپشن، اختیارات سے تجاوز اور دوہری شہریت سمیت کئی مقدمات درج ہوئے۔
دنیا کورونا وائرس کے خلاف کامیابی حاصل کرنے والی خواتین سربراہانِ مملکت عالمی قیادت میں صرف 7 فیصد کردار ادا کرنے والی خواتین نے اپنی بھرپور قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے وبا کا مقابلہ کیا۔
پاکستان پاک-بھارت تعلقات: 2019 سفارتی اور عسکری محاذ آرائیوں کا سال رواں سال کے آغاز میں ہی بھارت نے پے در پے مختلف حربوں کو اپناتے ہوئے جنوبی ایشیا کے امن کو متاثر کرنے کی کوشش کی۔
پاکستان 'ہو شربا انکشافات' سامنے لانے والی مہم کے دو سال مکمل ہونے پر کیا ہوا؟ میڈیا، شوبز سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات اور ماہر نفسیات نے مہم کے اثرات پر بات چیت کی۔
نقطہ نظر 10سال بعد کراچی سے لاہور کا سفر جب بات 10 سال بعد شہر سے باہر جانے کی ہو اور ٹرین سے سفر کیا جائے تو منزل پر پہنچنے کے ساتھ سفر کا الگ ہی لطف آتا ہے۔
لائف اسٹائل 2018 میں پاکستان کے مقبول ڈرامے ان ڈراموں نے منفرد موضوعات اور دلچسپ کہانی سے بعض سماجی مسائل کو اجاگر کیا تو کچھ نے خاندانی روایات کا دامن تھامے رکھا
دنیا 2018 کے منفرد اور دلچسپی سے بھرپور واقعات، جنہیں تادیر یاد رکھا جائے گا ایسے منفرد اور عجیب و غریب واقعات جنہوں نے عالمی منظر نامے میں جگہ بنائی اور مقبولیت کی وجہ سے موضوع بحث بھی رہے۔
Live Election 2018 چکوال : خواتین کے پولنگ اسٹیشنز پر زیرو ٹرن آؤٹ الیکشن کمیشن نے خواتین کے ووٹ نہ ڈالنے کا نوٹس، انتخابی امیدواروں سے وضاحت طلب
Live Election 2018 سیاسی رہنماؤں نے اپنا ووٹ کہاں کاسٹ کیا ؟ عمران خان نے اسلام آباد ، اسد قیصر نے صوابی سعد رفیق نے لاہور میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا
Live Election 2018 صدارتی انتخاب کے لیے پریزائیڈنگ اور ریٹرننگ افسران کا اعلان صدارتی انتخاب کے پریزائیڈنگ افسران چاروں صوبوں اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ہوں گے، ڈائریکٹر الیکشنز
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین