نقطہ نظر فاٹا کا انضمام تو ہوگیا مگر ترقیاتی ایمرجنسی کی ضرورت ہے قبائلی علاقوں میں دہائیوں سے جاری جنگ کی وجہ سے زراعت تباہ ہو چکی ہے جس کی وجہ سے غذائی عدم تحفظ میں اضافہ ہوا ہے۔