نقطہ نظر خراب منصوبہ بندی کس طرح پشاور کو تباہی کی طرف لے جا رہی ہے؟ پشاور بی آر ٹی پراجیکٹ کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ یہ ن لیگ کو لاہور کے ٹرانسپورٹ پراجیکٹس پر پی ٹی آئی کا جواب تھا۔