پاکستان بحرانوں میں گِھرا پی ڈی ایم حکومت کا ایک سال گزشتہ سال حکومت کی تبدیلی کے بعد سے ملک معاشی، آئینی بحران اور سیاسی عدم استحکام کا شکار ہے۔
پاکستان اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم کے ’بچ نکلنے‘ تک کا سفر وزیراعظم عمران خان نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز بھجوانے کا اعلان کیا اور قوم کو نئے انتخابات کی تیاری کرنے کی ہدایت کی۔
دنیا سال 2020 میں عالمی منظر نامے پر رونما ہونے والے اہم واقعات دنیا بھر میں سال کا بڑا حصہ کورونا وائرس اور اس سے منسلک واقعات اور تنازعات کی نذر رہا۔
پاکستان ملک میں ڈیکسامیتھازون کی عدم دستیابی کی اطلاعات، وزارت صحت کا نوٹس ڈیکسامیتھازون صرف ڈاکٹری نسخہ لانے والے مریض کو فروخت کی جائے اور فروخت کا مکمل ریکارڈ رکھا جائے، وزارت صحت
دنیا سال 2019: بھارت میں اقلیتوں کیلئے خوف و تشدد کی علامت کا ایک اور برس اقلیتوں کے خلاف غیر انسانی سلوک، تشدد اور جھوٹے الزامات پر قتل کے حوالے سے متعدد عالمی تنظیمیں تشویش کا اظہار کرچکی ہیں۔
پاکستان سال 2019 بھی پاکستان میں آزادی صحافت اور صحافیوں کیلئے پریشان کن رہا! اس سال بھی پاکستان میں آزادی صحافت کے حوالے سے عالمی اداروں کی رپورٹس کچھ اچھی صورتحال ظاہر نہیں کرتیں۔
دنیا مقبوضہ کشمیر: محاصرے میں سسکتی زندگی کے 100روز 3 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن، کرفیو جاری اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔
پاکستان 'ہو شربا انکشافات' سامنے لانے والی مہم کے دو سال مکمل ہونے پر کیا ہوا؟ میڈیا، شوبز سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات اور ماہر نفسیات نے مہم کے اثرات پر بات چیت کی۔
پاکستان خود کشی، پاکستان میں نظر انداز کیا گیا مسئلہ اس تحریر میں موجود مواد سے کئی افراد اضطرابی کیفیت کا شکار ہو سکتے ہیں، ایسے میں ذہنی امراض کے معالج سے رابطہ ضرور کریں۔
کھیل سال 2018 اور دنیائے ٹینس کا میدان معروف کھلاڑی سرینا ولیمز اس سال کوئی ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکیں البتہ تنازعات کے باعث خبروں کا حصہ بنی رہیں۔
دنیا 2018: ٹرمپ کے متنازع بیانات، اقدامات کا ایک اور سال امریکی صدر اپنی انتخابی مہم سے لے کر آج تک آئے روز کوئی نہ کوئی متنازع بیان یا اقدام کرتے رہتے ہیں۔
پاکستان متحدہ قومی موومنٹ کی انتخابی تاریخ اپنے قیام کے بعد سے آج تک کی 30 سالہ انتخابی تاریخ میں ایم کیو ایم نے حالیہ انتخابات میں بدترین صورتحال کا سامنا کیا ہے
پاکستان 2013 کے انتخابات دیکھنے والے وہ سیاستدان جو اب دنیا میں نہیں گزشتہ 5 سالوں کے دوران کئی مشہور و معروف سیاستدان اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے، زیادہ تر کا تعلق سندھ سے تھا۔
پاکستان ووٹ جس کو چاہیں دیں لیکن گھروں سے ضرور نکلیں، عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ میری اللہ سے دعا ہے کہ وہ کرے جس میں میرے ملک کی بہتری ہو۔
پاکستان نادرا کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے سے متعلق افواہوں کی تردید حالیہ انتخابات میں سمندر پار پاکستانی آن لائن ووٹ نہیں ڈال سکتے، ووٹ ڈالنے کے لیے انہیں پاکستان آنا ہوگا، نادرا
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین