دنیا پاکستان کے ساتھ تمام معاملات پر کام کرنے کیلئے پرعزم ہیں،ساجد جاوید بریگزٹ کے بعد برطانیہ دیگر ممالک کی طرح پاکستان سے اپنے تعلقات استوار کرنا چاہتا ہے، برطانوی سیکریٹری داخلہ
دنیا اسحٰق ڈار کو لندن سے بے دخل کرنے کی آن لائن پٹیشن مسترد پٹیشن میں معلومات خفیہ، توہین آمیز، جھوٹ پر مبنی ہے، ریفرنس برطانوی عدالت میں زیر سماعت ہے، برطانوی پارلیمنٹری ٹیم
دنیا برطانوی عدالت میں کراچی کے تاجر کی ضمانت پر رہائی مسترد جابر موتی والا کو برطانوی میٹروپولیٹن پولیس نے 17 اگست کو مبینہ منی لانڈرنگ کی سازش کے الزام میں گرفتار کیا تھا.
دنیا برطانیہ: آف شور کمپنیاں خریدار کا نام ظاہر کرنے کی پابند ہوں گی رجسٹریشن آوورسیز بل متعارف ہو چکا، خلاف ورزی پر 5 سال قید یا بھاری جرمانہ لگایا جا سکتا ہے، برطانوی وزیر
دنیا برطانیہ: غیر رجسٹرڈ نکاح پڑھانے والے امام پر جرمانے کا امکان شادی ایکٹ میں ترمیم کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ مسلم خواتین طلاق کے لیے صرف شریعہ کونسل پر انحصار نہیں کریں۔
پاکستان لندن: شریف خاندان کے چار فلیٹس ایون فیلڈ ہاؤس میں موجود ہونے کی تصدیق چاروں فلیٹس ایک ہی منزل پر ہیں جن کی اندورنی دیواریں گرا کر بڑے گھرمیں بدل دیا گیا۔
پاکستان لاہور، کراچی کے صنعتکار سمیت ڈاکٹرز بھی آف شور اثاثوں کے مالک راولپنڈی کے آریا محلے میں ہسپتال کی خاتون مالکن سمیت منشیات کےالزام میں گرفتار پاکستانی بھی آف شور کمپنیوں کے مالک ہیں۔
سیف اللہ خاندان، پاکستان کا سب سے بڑا آف شور اثاثوں کا مالک سیف اللہ خاندان کےعلاوہ ہسپتال کی خاتون مالکن،منشیات کےالزام میں گرفتارپاکستانی سمیت دیگرکی لندن میں جائیدادیں موجودہیں۔
پاکستان سیف اللہ خاندان، پاکستان کا سب سے بڑا آف شور اثاثوں کا مالک فارم ہاؤس میں وسیع سوئمنگ پول، ٹینس کورٹ سمیت جنگلی حیات کیلئے جگہ مختص ہے، موجودہ مالیت 1 ارب 54 کروڑ روپے بنتی ہے۔
پاکستان برطانیہ میں ‘کالے دھن’ سے بنائے گئے اثاثوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز ناقابل وضاحت دولت آرڈر کے تحت برطانیہ میں 4 ارب 40 کروڑ پاؤنڈ مالیت کے اثاثوں کی تحقیقات ہوں گی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
دنیا برطانیہ: مسجد منہدم کرنے کا فیصلہ برقرار تبلیغی جماعت اس مقام پرجامع مسجد تعمیر کرنا چاہتی تھی لیکن عدالت نے مسجد منہدم کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کردی۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر