دنیا سونیا گاندھی نے پارٹی صدارت بیٹے کے سپرد کردی 71 سالہ سونیا گاندھی کے مطابق وہ اب ریٹائر ہونا چاہتی ہیں، وہ 15 سال سے بھارتی نیشنل کانگریس کی صدر تھیں۔