نقطہ نظر ہماری گرمیوں کی چھٹیاں عید کی طرح ہوتی تھیں! یہ ہماری زندگی کے وہ قیمتی ترین 2 مہینے ہوتے تھے کہ یار لوگ سارا سارا سال اس کے لیے سوچ بچار کیا کرتے تھے۔
نقطہ نظر اب محبتوں سے ہمار دَم گھٹتا ہے...! اب ذرا محبت کو دیکھیے، یوں محسوس ہوتا جیسے سرمایہ داروں نے تاقیامت اس خوبصورت جذبے کو 'اسپانسر' کر ڈالا ہے۔
نقطہ نظر گِل صاحب، لفظ کا وہی مطلب قابلِ قبول ہوگا جو رائج ہے جن الفاظ کے واضح معنی پتھر پر لکیر ہوں اس محدود معانی پر بات کرنا گمراہ کرنے کی کوشش یا معذرت سے بچنے کے سوا کچھ نہیں ہو سکتا۔
نقطہ نظر نایاب ہوتے ہوئے بزرگ... 'زندگی' جن کا 'طواف' کرتی ہے! یکم جنوری میں بدلتی ہوئی ساعت کو کھڑکی کے نوک دار ٹھنڈے جال کو اپنے ہونٹ میں چبھوتے ہوئے، ہم نے سوچا تھا کہ کاش کہ یہ برس نہ جائے!
نقطہ نظر مریض کی عیادت کرتے ہوئے ان 9 باتوں کا خیال رکھیے ہمیں ایسا لگتا ہے کہ اب صورتحال ایسی ہے کہ بہت سے علیل یا بیمار احباب یہ کہنے لگے ہیں کہ 'مجھے میرے 'عیادت داروں' سے بچاؤ...!'
نقطہ نظر 'اگر اتنے ہی حساس ہو تو کبھی صحافت کا رُخ بھی نہ کرنا!' یہ ہماری عملی صحافت کی سمت آنے کی ایک خوفناک شروعات ثابت ہوئی۔ یہاں ہمارے صحافت سیکھنے کی خواہش کا جی بھر کر استحصال کیا گیا
نقطہ نظر جب ہمیں پتا چلا کہ اُس اخبار میں کوئی تنخواہ نہیں ملتی! صحافت سے ہمارا پہلا عملی تعارف نہایت پریشان کن اور مایوسانہ تھا۔ اب ہمیں یہ بھی پتا چل گیا تھا کہ 'صحافت' کے نام پر ہو کیا رہا ہے۔
نقطہ نظر اب ہماری 'سقّے والی گلی' کو کوئی نہیں جانتا! اب یہاں سے صبح شام گزرنے والوں کو بھی یہ خبر نہیں کہ ماضی میں کالونی کی ’شہ رگ‘ جیسی اہمیت کی حامل ’سقّے والی گلی‘ کہاں ہے؟
نقطہ نظر ہماری اردو 'بہت اچھی' ہے؟ اگر آپ کو ہماری اردو کچھ بہتر معلوم ہوتی ہے تو اس میں اتنے سارے مشاہیر، اساتذہ اور سینئر ساتھیوں کا ایک بہت بڑا حصہ ہے۔
نقطہ نظر اردو میں عجیب و غریب اضافتوں اور تکرار کا مسئلہ ہم چاہتے ہیں کہ آپ یہ تحریر پڑھنے کے بعد 'پھولوں کا گل دستہ' نہ لکھیں کہ 'گل دستہ' میں معنی پورے ہیں، گل کے معنے پھول کے ہی تو ہیں
نقطہ نظر کیا کُرتا، پاجامہ، شیروانی اور پان ہی ’مہاجر ثقافت‘ ہے؟ یہاں مہاجر کہلانا اس امر کا کھلا اظہار ہےکہ ’ہندوستان‘ ہمارا ماضی ہےلیکن اب ہم یہاں ہیں اور یہ تاریخ کی گرد اور ایک ارتقائی عمل ہے
نقطہ نظر الطاف حسین بولے ‘واسع! رضوی صاحب کا بندوبست کرو!’ 1987 کے انتخابات میں بلدیاتی نمائندوں میں پڑھےلکھوں کا تناسب آٹے میں نمک جتنا تھا، زیادہ تر کباڑیے، قسائی اور نچلے طبقے کےلوگ تھے
نقطہ نظر ‘عالمی اردو کانفرنس‘ کم از کم اپنے نام سے تو ناانصافی نہ کرے! شاید منتظمین نے نئے موضوعات کی تلاش میں اردو کانفرنس میں ایسے موضوعات کو شامل کرلیا جو براہِ راست ’اردو کانفرنس‘ سے لگا نہیں کھاتے
نقطہ نظر 'چھتہ جنت' والا پُراسرار مکان جو 'اوپر والوں' نے مانگ لیا تھا! 'چھتہ جنت' سے گھر تک ایک منٹ کی مسافت میں گویا بچپن کا سارا زمانہ پنہاں ہےاور اسی وجہ سے ہمیں اب تک کسی جنت کی طرح ہی عزیز لگتا ہے
نقطہ نظر جب ’بابو سلمیٰ‘ کشمیر آزاد کرانے چل پڑے دکانوں پر موجود افراد کے لیے ’بابو‘ بھوک دُور کرنے کا استعارہ تھا، لوگ اس کی راہ دیکھتے کہ کب ’بابو‘ آئے اور وہ کھانا کھائیں۔
نقطہ نظر جب گائے کا رسی چھڑا لینا ہی بہت بڑی 'تفریح' ہوتا تھا ’بقر عید‘ تو پھر گرمیوں میں آگئی ہے، لیکن وہ بے فکرا بچپنہ کہاں سے لائیں کہ جب کسی گائے کا رسی چھڑا لینا ہی بہت بڑی تفریح ہوتا تھا
نقطہ نظر اردو لکھتے ہوئے کی جانے والی 12 بڑی غلطیاں ایسی غلطیاں جو اردو لکھتے ہوئے عموماً ہم اور آپ کرتے ہیں، لیکن یہ اساتذہ کے نزدیک نہایت غیر مناسب ہیں۔
نقطہ نظر آئیے، گزرے ہوئے رمضانوں کو یاد کرتے ہیں ہلالِ رمضان سے شاید عید کے چاند تک سب کچھ ’کورونا‘ پھیلنے کے خدشے کے سبب نافذ کیے گئے ’لاک ڈاؤن‘ کے سبب بدلا بدلا سا ہے
نقطہ نظر وسیم صاحب! کیا ’عام کراچی والوں‘ سے بھی معافی مانگیں گے؟ جب پڑھےلکھوں کی ’تحریک‘ کے’یونٹ‘ اور’سیکٹر‘ کا نام سن کرذہن میں ’ایلے میلے‘ لوگ آئیں، تو پھر آپ اس کا کیا عذر تراشیں گے؟
نقطہ نظر ’ابلاغ عامہ‘ کا ’انعام‘ چلا گیا ایک چمکتی ہوئی صبح ماند پڑگئی دنیا کی ویرانی مزید بڑھ گئی۔ ایک اورگھنے پیڑ جیسی ہستی چپکےسے دھرتی کے سینے میں جاکر سوگئی
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین