پاکستان کوہاٹ میں رشتے سے انکار پر میڈیکل کی طالبہ قتل ایبٹ آباد میڈیکل کالج کی طالبہ چھٹیوں پر کوہاٹ آئی تھیں جہاں ملزم مجاہد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس
پاکستان سماجی کارکن کو سوشل میڈیا کے ذریعے دھمکی دینے والا ملزم گرفتار حمزہ خان نے مشعال کو انصاف دینے کا مطالبہ کرنے والی سماجی کارکن کو سوشل میڈیا پر قتل کی دھمکی دینے پر گرفتار کیا گیا۔
پاکستان کمسن بچی کا ممکنہ طور پر ’ریپ‘ کے بعد قتل ہوا،آئی جی خیبر پختونخوا مردان کی بچی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا جبکہ رپورٹ میں بچی سے جنسی زیادتی کی بھی نشاندہی کی گئی، صلاح الدین محسود
پاکستان اسپیشل کامبیٹ یونٹ خیبر پختونخوا پولیس میں شامل 45 اہلکاروں پر مشتمل اسپیشل کامبیٹ یونٹ کو دہشت گردی کے خلاف لڑنے کی اسپیشل ٹریننگ دی گئی ہے۔
پاکستان فاٹا اصلاحات بل: 76 تھانوں کے قیام کی تجویز جنوبی وزیرستان کی تحصیل سرویکئی میں 9، لدھا میں 22 اور وانا میں 45 پولیس اسٹیشنز قائم کیے جا سکتے ہیں، پولیٹیکل انتظامیہ
پاکستان پشاور زرعی انسٹیٹیوٹ حملے میں ملوث 6 ’دہشت گرد‘ گرفتار مشتبہ دہشت گردوں کو چارسدہ اور مہمند ایجنسی کے سرحدی علاقوں میں کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا، ذرائع
پاکستان پشاور میں پولیس کا سرچ آپریشن، 9 مشتبہ افراد گرفتار سرچ آپریشن کے دوران ایک ایس ایم جی، 3 پستول، 8 ایم ایم رائفل، 12 بور رائفل اور متعدد کارتوس بر آمد کرلیے، پولیس ذرائع
پاکستان پشاور: زرعی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 9 افراد ہلاک مسلح شرپسندوں کے حملے میں 35 افراد زخمی بھی ہوئے، فورسز کی جوابی کارروائی میں تینوں دہشت گرد مارے گئے، پولیس
پاکستان پشاور میں خود کش دھماکا، ایڈیشنل آئی جی اشرف نور شہید دھماکےمیں فورسز کی گاڑی کونشانہ بنایاگیا، جس میں اےآئی جی اور ان کاسیکیورٹی گارڈ جاں بحق اور6 اہلکار زخمی ہوگئے، پولیس