پاکستان کراچی: آئل ٹینکر کے حادثے کے باعث فیکٹری میں آتشزدگی ٹینکر میں تکنیکی خرابی کے سبب حادثہ پیش آیا، کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان سابق گورنر سندھ پرحملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کےخلاف درج کلفٹن تھانہ درخشاں میں پاکستان پینل کوڈ کی سیکشن 324، 506 (ٹو)اور 34 کے تحت مقدمہ درج ہوا
پاکستان کراچی: مسلح ملزمان کی سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو روکنے کی کوشش آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا,سابق گورنر کے ہمراہ سیکیورٹی موجود نہیں تھی، واقعے کے بعد گھر کے باہر پولیس تعینات کردی گئی۔
پاکستان کراچی: نجی اسکول کی وین میں آتشزدگی، 10 بچے جھلس کر زخمی متاثرہ بچوں کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی گئیں، 8 کو گھر بھیج دیا گیا جبکہ 2 بچے تاحال زیر علاج ہیں، ڈاکٹر
پاکستان کراچی: ’غلط چالان‘ پر خودسوزی کرنے والا رکشہ ڈرائیور چل بسا 20 اکتوبر کو ٹریفک چالان کے خلاف احتجاجاً رکشہ ڈرائیور محمد خالد نے خود سوزی کرلی تھی۔
پاکستان کراچی: پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کا مطلوب کمانڈر غفار ذکری ہلاک خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں غفارذکری کا3 سالہ بیٹااور ساتھی بھی ہلاک ہوا،2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے،ڈی آئی جی جنوبی
پاکستان ‘رکن صوبائی اسمبلی شازیہ فاروق نے خودکشی کی کوشش نہیں کی‘ انہیں معدے میں درد اور متلی کی شکایت تھی، ہسپتال سے گھر رخصت کی اجازت دے دی، ایم ایس عباسی شہید ہسپتال
پاکستان کیا اس سال بھی سی وی یو جانے والے راستے بند رہیں گے؟ نئےسال کی آمد پر ہوائی فائرنگ،ون ویلنگ اور بغیر سائلنسر موٹرسائیکل چلانے والوں کےخلاف کارروائی کی جائے، وزیرداخلہ سندھ
پاکستان کراچی: تیز رفتار ٹینکر گھر میں جا گھسا، ایک لڑکی جاں بحق کورنگی میں تیز رفتار ٹینکر بے قابو ہو کر گھر میں جا گھسا جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین