نقطہ نظر کسی بھی عادت کو کیسے اپنائیں اور کیسے چھٹکارا پائیں؟ کسی بھی عادت کو اپنانے کے لیے اپنا ٹارگٹ یہ بنائیں کہ کم از کم ایک ماہ مسلسل مجھے اس مقصد یا اس کام پر عمل کرنا ہے۔
نقطہ نظر پروفیشنل لائف میں منفی سوچ رکھنے والوں سے نمٹنے کے طریقے کسی کا رویہ منفی ہے تو اسی انداز میں جواب دیکر کیوں اپنا رویہ منفی کریں؟ کسی اور کیلئے اپنا رویہ خراب کرنا عقلمندی نہیں
نقطہ نظر پروفیشنل میٹنگز کو مؤثر کیسے بنایا جائے؟ میٹنگز میں ایسا کیا ہے جس کی وجہ سے وہ بے اثر ہوگئی ہیں اور لوگوں نے ان میں آنا چھوڑ دیا ہے؟
نقطہ نظر پبلک اسپیکنگ کیسے کریں؟ پبلک اسپیکنگ کے دوران آپ کی باڈی لینگویج اہم کردار ادا کرتی ہے کیوں کہ لوگ صرف آپ کو سننے نہیں بلکہ دیکھنے بھی آتے ہیں۔
نقطہ نظر کامیاب زندگی گزارنے کے لیے پُراعتماد ہونا لازمی ہے پراعتماد شخص ہی کامیابی کی منزل آسانی سے طے کرسکتا ہے، لیکن ہم پراعتماد کیسے بنیں؟
نقطہ نظر منفی خیالات کو چھوڑ کر پُراعتماد شخصیت کے مالک کیسے بنیں؟ اعتماد سےخالی لوگوں کی باتوں میں ڈر اورمایوسی کا عنصرغالب ہوتا ہے۔ انکی باتوں میں مثبت پہلو کم اور منفی تاثرزیادہ ہوتاہے
نقطہ نظر انٹرویو میں کامیاب کیسے ہوں؟ اس تیاری کا فائدہ یہ ہے کہ جب انٹرویو میں یہ سوالات پوچھے جائیں تو آپ سوچنے کے بجائے براہِ راست سوالات کا جواب دے سکیں۔
نقطہ نظر اپنے ریزیومے (سی وی) کو بہتر کیسے بنائیں؟ کسی بھی ادارے کو آپ کی ولدیت، شناختی کارڈ نمبر اور ازدواجی حیثیت کی ضرورت نہیں ہوتی، لہٰذا ایسی معلومات کو حذف کریں
نقطہ نظر اچھی ملازمت تلاش کرنے کے آسان اور سودمند طریقے یہ طریقہ اس قدر کارگر ہےکہ مجھے خود ایسی کمپنیوں کیجانب سے انٹرویو کالز آئیں جہاں میں نےدو سےتین سال قبل سی وی بھیجی تھی
نقطہ نظر نوجوانوں کا اہم مسئلہ: مناسب پیشے کا انتخاب اگر آپ کی اپنے شعبے میں دلچسپی و پسندیدگی برقرار ہے تو تھکن کبھی بھی آپ کے اور آپ کے کام کے درمیان نہیں آسکے گی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین