پاکستان صوابی: نجی اسکول کے چوکیدار کی چوتھی جماعت کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج چوکیدار نے 12 سالہ طالبہ کو صفائی کے بہانے اسکول کے کمرے میں بلاکر زیادتی کا نشانہ بنایا، ایف آئی آر
پاکستان صوابی: گھر کے تنازع پر دو چچا بھتیجے کے ہاتھوں قتل لاشوں اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ملزم بھتیجا فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس
پاکستان مردان سے اغوا ہونے والے 2 بچے افغانستان سے بازیاب بچوں کو والدین کے حوالہ کردیا ہے اور اس واردات میں ملوث 2 سہولت کاروں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے، ڈی پی او مردان
پاکستان مردان میں پولیس چوکی پر شر پسندوں کا حملہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 زخمی علاقے میں پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی اور سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس
پاکستان مردان میں خاتون غیرت کے نام پر قتل پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔
پاکستان صوابی: ہولناک واقعہ، شوہر نے بیوی کا قتل کرکے تیز دھار آلے سے جسم کے ٹکڑے کردیے پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی ہے جبکہ ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔
پاکستان مردان: لیز کے تنازع پر فائرنگ، ریلوے پولیس کے 2 کانسٹیبل شہید مردان نوشہرہ روڈ پر واقع زمان سنز شاپنگ مال اور محکمہ ریلوے کے مابین کچھ عرصے سے لیز کا تنازع چلا آرہا تھا۔
پاکستان نوشہرہ: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے کانسٹیبل اور ان کے کزن جاں بحق خویشگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل اشفاق اور ان کے چچا زاد بھائی وحید جاں بحق ہوگئے، ایس پی سی ٹی ڈی
پاکستان مردان: نامعلوم افراد کا حملہ، پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار زخمی موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کی اور جائے وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ایس پی
پاکستان اے این پی کے مقامی رہنما عظیم خان یوسفزئی کی ضمانت منظور جوڈیشل مجسٹریٹ بدر منیر خان نے اے این پی کے مقامی رہنما کو 90 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دے دیا۔
پاکستان مالاکنڈ: نامعلوم افراد کا لیویز چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، 3 اہلکارشدید زخمی ریجنل پولیس افسر مالاکنڈ محمد علی گنڈا پور نے لیویز چیک پوسٹ پرحملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔
Live Arrest Of Imran Khan مردان: کارگل کے ہیرو کرنل شیر خان شہید کا مجسمہ توڑنے والا ملزم گرفتار خیبرپختونخوا کے ضلع مردان سے 9 مئ کو پنجاب رجمنٹ سینٹر کے گیٹ کے قریب نصب کارگل کے ہیرو کرنل شیر خان شہید کا مجسمہ...
پاکستان مردان: توہین مذہب کے الزام میں شہری کا قتل، پولیس کی صورتحال کنٹرول میں ہونے کی یقین دہانی تحقیقات جاری ہیں تاہم واقعے کی ایف آئی آر تاحال درج نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی کوئی گرفتاری عمل میں آئی ہے، پولیس
پاکستان خیبرپختونخوا میں ایک روز میں دوسرا دھماکا، دو بیٹیوں اور باپ سمیت 4 افراد جاں بحق دھماکا ضلع مردان کے کاروباری مرکز جج بازار میں ہوا، دھماکا خیز مواد سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
پاکستان صوابی: اشتہاری ملزمان سے مقابلے میں ڈی ایس پی شہید، 2 اہلکار زخمی فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے 2 پولیس اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، ڈی پی او صوابی
پاکستان کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کا انتقال، ملک میں متاثرین کی تعداد 1078 ہوگئی سندھ میں 3،پنجاب میں 27، بلوچستان میں 9، اسلام آباد میں 5، کے پی کے میں 43 کیسز سامنے آئے،وبا سے8 افرادانتقال کرچکے ہیں۔
Live Covid 2019 صوابی میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا مریض رواں ماہ کے اوائل میں دبئی سے آیا تھا اور انہیں لاہور کے ہسپتال میں آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا، ڈی سی صوابی
پاکستان مردان: زمین کے تنازع پر فائرنگ، خاتون اور بچی سمیت 5 افراد قتل ملزمان جائے وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، واقعے کی تفتیش کے لیے 4 ٹیمیں بنا کر ملزمان کی تلاش شروع کردی، پولیس
پاکستان مردان: حملے سے زخمی ہونے والا قیدی جیل ہسپتال میں دم توڑ گیا دہشت گردی کے جرم میں 25 سال کی سزا کاٹنے والے وحیداللہ پر دیگر قیدیوں نے تیز دھار آلے سے حملہ کیا تھا، جیل حکام
پاکستان مردان: اسکول میں پی ٹی آئی ترانہ پڑھنے کا معاملہ، ہیڈماسٹر کی جبری ریٹائرمنٹ انکوئری کمیٹی نے اسکول کے ہیڈ ماسٹر کو واقعے ذمہ دار قرار دیا، 4 اساتذہ کے بھی تبادلے کردیئے گئے، رپورٹ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین