نقطہ نظر پرانی دلی کی کھوئی ہوئی زبانوں اور لہجوں کی تلاش ایک وقت تھا کہ جب یہ گلیاں اردو کی ایک بڑی ہی مزیدار اور محاورتی بولی سے گونج رہی ہوتی تھیں، اسے کرخنداری کہا جاتا تھا۔