پاکستان نئے سروے میں صحت و تعلیم کی افسوسناک صورتحال بچوں کی صحت، تعلیم، کم عمری میں شادی اور خواتین پر تشدد جیسے اہم عامل پر فوری توجہ کی ضرورت ہے
پاکستان شمالی وزیرستان: فوجی آپریشن میں شہری ہلاکتوں کا الزام شمالی وزیرستان کے قبائیلیوں نے پاک فوج پر طالبان کے خلاف حالیہ کارروائی میں متعدد شہریوں کی ہلاکت کا الزام عائد کیا ہے۔
پاکستان کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تیرہ افراد جاں بحق کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ۱۲ افراد جاں بحق اور دیگر ۱۱ زخمی۔
پاکستان پاکستان کا حتف نہم نصرمیزائل کا کامیاب تجربہ ساٹھ کلومیٹر تک کی رینج رکھنے والا یہ میزائل ہر قسم کے ایٹمی اور روایتی وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
لائف اسٹائل لیڈی گاگا خوف میں مبتلا،کانسرٹ منسوخ حکام کے مطابق منسوخی کا فیصلہ انڈونیشیا میں اسلامی قدامت پسندوں کی دھمکی کے بعد کیا گیا۔
کھیل ڈروگبا کا چیلسی کو بائے بائے چیلسی نے آئیوری کوسٹ کے اسٹرائیکر کے معاہدہ ختم ہونے پر کلب چھوڑنے کی تصدیق کر دی۔
کھیل ذکاء اشرف آئی پی ایل فائنل دیکھنے بھارت جائیں گے پی سی بی کے سربراہ نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے فائنل دیکھنے کا دعوت نامہ قبول کر لیا۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر