کھیل شاہین، انشا آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی پہلا میچ کھیلنے کے بعد کل رات راولپنڈی سے کراچی کے لیے روانہ ہوں گے۔
کھیل ’بھارت کی آئی سی سی پر قبضے کی سازش بے نقاب‘ آئی سی سی کے موجودہ صدر گریگ بارکلے نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو آگاہ کردیا ہے کہ وہ مدت ختم ہونے کے بعد عہدے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔
کھیل وقار یونس کو پی سی بی میں اعلیٰ عہدہ دینے کا فیصلہ ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کے بعد سینئر مینجر اور سلیکشن کمیٹی کے رکن وہاب ریاض کو ہٹانے کے بعد دوسرا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔
کھیل چیئرمین پی سی بی کے سابق کپتانوں سے رابطے، بورڈ میں کام کرنے کی پیشکش پی سی بی کے نئے سیٹ اپ میں تین سابق کپتانوں کو اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان، صرف ہیڈ کوچز کو برقرار رکھا جائے گا، ذرائع
کھیل کمنٹری کے دوران شاہد آفریدی سے متعلق بات ازراہ مذاق کہی، سریش رائنا کی وضاحت سابق بھارتی بلے باز سریش رائنا نے کپتان شاہد آفریدی کے حوالے سے آئی پی ایل میں کیے گئے تبصرے کی وضاحت کردی۔
کھیل پاک-بھارت ٹیسٹ سیریز کے سوال پر روہت شرما نے کیا کہا؟ پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے حق میں ہوں، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ میچز بہت شاندار ہوں گے، بھارتی کپتان
کھیل سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکاؤنٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور سعید انور نے تصدیق کی کہ ان کا کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی اکاؤنٹ نہیں، ان کے نام سے بنے سب اکاؤنٹ جعلی ہیں۔
کھیل اسٹار کرکٹر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس شادی کے بندھن میں بندھ گئے قومی ٹیم کی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض اور وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس کی شادی کی تقریب گزشتہ روز لاہور میں منعقد ہوئی۔
کھیل شاہد آفریدی کو حکومت نے 2 وزارتوں کی پیشکش کردی شاہد آفریدی کو وزیراعظم شہباز شریف نے اسپورٹس اور یوتھ کی وزارتوں کی پیشکش کی تھی۔
کھیل پی سی بی کا محمد حفیظ کے عہدے میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے محمد حفیظ کے عہدے میں توسیع نہ دینے کی منظوری دے دی۔
کھیل بی پی ایل: شعیب ملک نے اپنے متعلق میچ فکسنگ کے الزامات کی تردید کردی کچھ روز قبل شعیب ملک پر میچ فکسنگ کا الزام عائد ہوا تھا، ان پر فارچیون باریشال کے لیے بی پی ایل 2024 کے میچ میں ناقص کارکردگی کا الزام تھا۔
کھیل انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارت کی اپیل مسترد کر دی، ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہوگی بھارت نے پاکستان میں عام انتخابات اور سکیورٹی کو بنیاد بناکر ڈیوس کپ نیوٹرل وینیو پر کرانے پر زور دیا تھا۔
کھیل بَلّے پر فلسطین کا جھنڈا لگانے پر اعظم خان پر عائد جرمانہ ختم پی سی بی نے میچ آفیشلز کی جانب سے اعظم خان کی میچ فیس پر عائد 50 فیصد جرمانے کا جائزہ لینے کے بعد اسے ختم کردیا۔
کھیل بھارت میں قومی ٹیم کے ساتھ ’نامناسب رویہ‘ اپنانے پر پی سی بی کی آئی سی سی کو شکایت پاکستانی شائقین کے لیے ویزا پالیسی کی عدم موجودگی کے حوالے سے آئی سی سی کے ساتھ 'باضابطہ احتجاج' بھی رجسٹر کرایا گیا ہے، کرکٹ بورڈ
پاکستان پاکستان نے فٹبال میں نئی تاریخ رقم کردی، پہلی مرتبہ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میں کامیاب پاکستان نے فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میں کمبوڈیا کو 0-1 سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔
پاکستان پاکستانی ٹیم کو بھارتی حکومت نے ویزے جاری کردیے، پی سی بی کی تصدیق بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے پاسپورٹس کے لیے کال آگئی ہے اور اب قومی ٹیم براستہ دبئی کل بھارت روانہ ہوگی، ترجمان پی سی بی عمر فاروق
کھیل ویزا کا اجرا نہ ہو سکا، قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے بھارت روانگی تاخیر کا شکار پاکستان ٹیم کو ویزا کے لیے اپلائی کیے ایک ہفتہ گزرچکا ہے، باقی ٹیموں کو ویزے جاری کیے جانے کے باوجود پاکستان کو اب تک ویزوں کا اجرا نہیں ہو سکا۔
کھیل ایشیا کپ: سری لنکا کے خلاف میچ کیلئے پاکستان کی ٹیم میں 5 تبدیلیاں نسیم شاہ، سلمان علی آغا اور حارث رؤف انجری مسائل کے باعث باہر ہوگئے جبکہ فخر زمان کو سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے شامل نہیں کیا گیا ہے۔
کھیل ایشیا کپ: حارث رؤف، نسیم شاہ ان فٹ، شاہنواز دھانی اور زمان خان بطور بیک اپ طلب آئندہ ماہ ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل فٹنس کے پیش نظر احتیاطاً ان کھلاڑیوں کو سری لنکا طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کھیل ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ، پاکستان کے ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہنگری میں جاری مقابلوں میں اتوار کو جیولین تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین