نقطہ نظر کالاش کی رمبور گھاٹی: بہوک چھت کی گمشدہ راہیں اور ایک ڈائن ندی یہ سال 2015ء کا مون سون تھا اور میں اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ چترال کے دورے پر تھا اور انہی دنوں چترال اور سلسلہ کوہِ ہندو کش کا مزاج غیر دوستانہ ہوگیا اور ہم کالاش میں تقریباً 20 دنوں کے لیے محصور ہی کیا بس ’حنوط‘ ہو کر رہ گئے۔
نقطہ نظر جنجیریت: اپنی تاریخ سے انکاری چترال کی دلکش وادی سیاحتی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے یہ ایک اوکھی وادی ہے لیکن اس کا حسن بالکل اَن چھوا ہے۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین