پاکستان ضمنی انتخابات، سانگھڑ میں پی پی پی امیدوار کامیاب، غیر حتمی نتیجہ پی ایس-88 کراچی، پی ایس-43 سانگھڑ اور بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی-20 پشین میں ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوئی۔
پاکستان کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں سے تباہی، صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ شدید بارشوں کے نتیجے میں دادو اور اطراف میں آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان سندھ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کراچی میں 315 گرفتار، شاہراہیں ویران صوبے کے متعدد اضلاع میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پولیس نے نوجوانوں کی سرزنش بھی کی۔
پاکستان سندھ: بس اور ٹریلر میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 18 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں، کچھ زخمیوں کی حالت اب بھی نازک ہے۔
پاکستان حیدرآباد: ڈمپر نے پک اپ کو کچل دیا، 10 افراد ہلاک حادثے کے نتیجے میں 9 خواتین، اور ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے، پولیس
پاکستان ٹھٹھہ میں زائرین سے بھری کشتی الٹ گئی، 23 افراد ہلاک کشتی میں سوار60افراد مزار پر حاضری کیلئے جارہےتھے، 20 افراد کوبچالیا گیا جبکہ دیگر کی تلاش کا کام جاری، ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ
پاکستان نائلہ رند نے دھوکا ملنے پر خودکشی کی: کمیشن کی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ نے طالبہ کی ہلاکت کا معمہ حل کرنے کے لیے رواں برس ستمبر میں عدالتی کمیشن تشکیل دیا تھا۔
پاکستان سندھ: سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 8 افراد ہلاک جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جو عمرہ کی ادائیگی کے بعد کراچی سے نوشہروفیروز جارہے تھے۔
پاکستان فیض آباد آپریشن: ملک بھر میں دھرنوں اور مظاہروں کا سلسلہ جاری حکومت پنجاب نے حالیہ دھرنوں کی وجہ سے صوبے بھر میں تمام تعلیمی اداروں کو 2 روز کے لیے بند رکھنے کا حکم جاری۔
پاکستان فنڈز کی عدم فراہمی: دادو ڈیم کی تکمیل 4 برس تاخیر کا شکار ضلع جامشورو میں دراوٹ ڈیم کا منصوبہ مکمل کیا جاچکا ہے جسے بہت جلد سندھ حکومت کے حوالے کردیا جائے گا، چیئرمین واپڈا
نقطہ نظر پھلوں کا بائیکاٹ اور 10 نکاتی قرارداد یہ مہم پاکستان میں پھلوں کے معیار کو بڑھانے اور قیمتوں کو معمول پر لانے میں بھی ایک بہتر قدم کا آغاز ثابت ہو سکتی ہے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا