پاکستان بھکر: بس اور رکشے میں تصادم، 6 طالبات سمیت 7 افراد جاں بحق اہلِ علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہ اور ایم ایم روڈ کو بلاک کر دیا اور کاروباری مراکز بھی بند کردیے۔
پاکستان ایران سے آنے والی زائرین کی بس میں آگ لگ گئی، 5 افراد زخمی بس میں بچوں اور خواتین سمیت 72 افراد سوار تھے، جن کا تعلق پنجاب کے ضلع بھکر سے بتایا گیا، لیویز ذرائع