پاکستان کراچی: کورنگی کی فیکٹری میں آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق مرنے والوں میں 3 سگے بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 5 افراد شامل ہیں، عینی شاہد