KandNs Publishing Partner کھیل کرکٹ ورلڈکپ کے ریکارڈز: ٹنڈولکر، میک گرا سرفہرست 11 ورلڈکپ مقابلوں کے دوران مختلف ریکاڈز بنے اور ٹوٹے، کامیاب ترین ٹیم آسٹریلیا اور ناکام ٹیم زمبابوے ہے۔
کرکٹ کا عالمی مقابلہ، کب کون کیسے فاتح بنا؟ آسٹریلین ٹیم عالمی مقابلوں کی سب سے کامیاب ٹیم ہے جس نے اب تک 5 مرتبہ یہ ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔
کھیل سرفراز کی فتوحات کا سلسلہ جہاں شروع وہیں ختم، پہلی مرتبہ ٹرافی سے محروم پاکستان ٹیم نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے بعد آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، سری لنکا اور اسکاٹ لینڈ کو وائٹ واش کیاتھا۔
کھیل کیا پشاور اس فائنل کو بھی پی ایس ایل-2 بنائے گی یا کوئٹہ اپنا بدلہ لے گی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 17 مارچ کو پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان پی ایس ایل فائنل کھیلا جائے گا۔
کھیل یونائیٹڈ، قلندرز، کنگز کی شکست کے باوجود پلے آف تک رسائی ممکن! نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شائقین کو ’مارو یا مر جاؤ‘ کی صورتحال پر مبنی دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔
کھیل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور 161 کا جادوئی ہندسہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے ہر میچ میں اس ہندسے کو عبور کیا اور تمام میچوں میں کامیابی بھی حاصل کی۔
پاکستان سپر لیگ کی تاریخ لیگ کا پہلا ایڈیشن 2016 میں یواے ای میں کھیلا گیا تھا، چوتھے ایڈیشن میں متعدد میچ پاکستان میں کروانے کا فیصلہ ہوا۔
کھیل سال 2018 میں کرکٹ کے اہم واقعات کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی،اسٹیواسمتھ کی بال ٹیمپرنگ، افغانستان اور آئرلینڈ کا پہلا ٹیسٹ میچ خبروں کی زینت بنے۔
کھیل 2018 : باکسنگ رِنگ پر راج پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور روسی باکسر خبیب نے اپنے حریفوں کو چاروں شانے چت کیا۔
کھیل پاکستان کے خلاف ہیٹ ٹرک کی داستانیں ٹرینٹ بولٹ پہلے باؤلر نہیں ہیں، ان سے قبل بھی 3 گیند باز پاکستان کے خلاف ہیٹ ٹرک کر چکے ہیں۔
Live Election 2018 ای سی پی حکام نے قبائلی عمائدین کو منالیا، خواتین کو ووٹ ڈالنے کی اجازت الیکشن کمیشن حکام اورمقامی عمائدین کے درمیان جرگہ ہوا جس میں عمائدین نے یقین دہانی کروائی ہے کہ خواتین ووٹ کاسٹ کریں گی۔
Live Election 2018 تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر کراچی سے کامیاب ہوگی، عالمگیر خان کراچی کے حلقہ این اے 243 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار عالمگیر خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔
Live Election 2018 ’سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ دینے کے لیے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں‘ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کا پاسپورٹ صرف ان کی آن لائن رجسٹریشن کے دوران استعمال ہونا تھا، حکام الیکشن کمیشن
Live Election 2018 اب تک 2 ہزار سے زائد سمندرپار پاکستانی ووٹ کاسٹ کرچکے سمندرپار پاکستانیوں میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 7 ہزا سے زائد ہے۔
Live Election 2018 امید ہے کہ اب آر ٹی ایس سسٹم خراب نہیں ہوگا، مصطفیٰ کمال لوگ گھروں سے نکلیں اور اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں اور پی ایس پی کے امیدوار کو کامیاب کروائیں، سربراہ پی ایس پی
Live Election 2018 الیکشن کے دوران ہمیں یکساں مواقع نہیں دیے گئے، خواجہ سعد رفیق انتخابات پر تحفظات اور شکایات ہیں، جبکہ الیکشن سے قبل ہی لیگی کارکنوں کو اغوا بھی کیا گیا، لیگی رہنما
کھیل گرین شرٹس ایشیا کپ سے باہر، ایونٹ میں ٹیم کی کارکردگی کا ایک جائزہ بھارت کے خلاف 2 میچوں میں امام الحق بھی بری طرح ناکام ہوئے، انہوں نے ایک میچ میں 10 اور ایک میں صرف 2 رنز اسکور کیے تھے۔
Live Election 2018 تحریک انصاف سے اتحاد میں برکت ہے، چوہدری پرویز الٰہی کسی بھی طرح کے فارورڈ بلاک بنانے کے حق میں نہیں، نہ اس طرح کی صورتحال پیدا کی جائے گی، پرویز الٰہی
Live Election 2018 5 مشیر بھی عمران خان کی کابینہ کا حصہ ڈاکٹر عشرت حسین کو انتظامی اصلاحات و کفایت شعاری، ڈاکٹر بابر اعوان کو پارلیمانی امور کا مشیر مقرر کیا گیا۔
Live Election 2018 عمران خان کی کابینہ میں پارٹی کے اہم نام شامل شاہ محمود، اسد عمر، پرویز خٹک، فواد چوہدری، شیریں مزاری، شفقت محمود، غلام سرور، عامر محمود، نورالحق کو وزارتیں دی گئیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین