پاکستان بھکر، ٹریفک حادثے میں 9 افراد جاں بحق، 7 زخمی کلورکوٹ روڑپر تیزرفتار بس کی ٹکر سے خواتین اوربچوں سمیت موٹرسائیکل اور رکشے میں سوار9 افراد جاں بحق اور7زخمی ہوئے۔