پاکستان اوکاڑہ: رکشہ ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق حادثہ حویلی لکھا سنگھ سے 10 کلومیٹر دور قلعہ دیوا سنگھ کے مقام پر ریلوے پھاٹک کا گیٹ نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔