لائف اسٹائل اداکار مصطفیٰ قریشی بھی کورونا وائرس سے متاثر مصطفیٰ قریشی اور ان کی اہلیہ نے کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا۔
لائف اسٹائل طویل عرصے سے کینسر سے لڑنے والی اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کرگئیں نائلہ جعفری 2016 سے بیمار تھیں اور ابتدائی طور پر ان میں اوورین کینسر اور بعد ازاں ان میں معدے کے کینسر کی بھی تشخیص ہوئی۔
لائف اسٹائل سینئر ٹی وی اداکارہ خورشید شاہد انتقال کرگئیں اداکارہ طویل عرصے سے علیل تھیں اور آج 95 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملیں۔
پاکستان معروف فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر عرف انکل سرگم انتقال کر گئے فاروق قیصر نے 1976 میں انکل سرگم کے کردار سے شہرت حاصل کی، آج حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔
لائف اسٹائل اداکارہ سنبل شاہد کورونا وائرس سے انتقال کرگئیں سنبل شاہد تقریباً ایک ماہ سے سی ایم ایچ لاہور میں کورونا وائرس کے باعث زیر علاج تھیں۔
لائف اسٹائل کیا اداکارہ میرا امریکا کے مینٹل ہسپتال میں داخل ہیں؟ خبریں زیر گردش ہیں امریکا میں مقیم ڈاکٹرز نے اداکارہ میرا کو پاگل قرار دے دیا ہے اور انہیں مینٹل ہسپتال داخل کرایا گیا ہے۔
لائف اسٹائل ’ساتھیو، مجاہدو، جاگ اٹھا ہے سارا وطن‘ گانے والے شوکت علی انتقال کر گئے صوفی کلام سمیت دیگر لوک گانوں کی وجہ سے شہرت رکھنے والے گلوکار طویل عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔
لائف اسٹائل جگر کے عارضے میں مبتلا معروف گلوکار شوکت علی کی حالت تشویشناک گلوکار کے بیٹے نے اپیل کی ہے کہ قوم ان کے والد کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کرے۔
لائف اسٹائل مقبول اداکارہ زیبا بیگم طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل زیبا بیگم کو ایمبولینس کے ذریعے راولپنڈی منتقل کیا گیا اور اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
پاکستان لاہور: مسجد وزیر خان کے سامنے ڈھول کی تھاپ پر علی ظفر اور شان کے دھمال کی ویڈیو وائرل ویڈیو وائرل ہونے کے بعد یہ کہا جارہا ہے کہ يہ جگہ مسجد وزیر خان کا احاطہ ہے اور فنکاروں پر تنقید کی جارہی ہے۔
لائف اسٹائل 10 سال سے ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے پر راحت فتح علی کی اہلیہ کی گاڑی کی دستاویزات ضبط راحت فتح علی خان کی اہلیہ کی گاڑی کو ڈی ایچ اے میں وطین چوک پر ایکسائز ناکے کے دوران روکا گیا۔
لائف اسٹائل ماضی کی معروف اداکارہ اور شان شاہد کی والدہ نیلو بیگم انتقال کرگئیں نیلو بیگم کافی عرصے سے علیل تھیں اور ان کے بیٹے شان شاہد نے والدہ کے انتقال کے بارے میں ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا۔
لائف اسٹائل ٹرانس جینڈر ماڈل رمل علی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی رمل علی کو پاکستان تحریک انصاف کے ویلفیئر ونگ کی رکنیت دی گئی ہے۔
پاکستان ایف بی آر کا عاطف اسلم کو 5 کروڑ 80 لاکھ روپے کا ٹیکس نوٹس گلوکار پر یہ ٹیکس، سال 2018 میں ان کے انکم ٹیکس آڈٹ کے بعد عائد کیا گیا، ایف بی آر
لائف اسٹائل علی ظفر اور آئمہ بیگ کا رومانوی گانا 'وے ماہیا' ریلیز ہوتے ہی مقبول دونوں فنکاروں کی جانب سے سالِ نو پر گانا ریلیز کرکے مداحوں کو نئے سال کا تحفہ دیا گیا ہے۔
لائف اسٹائل انگین التان دوزیتان دورہ پاکستان مکمل کرکے وطن واپس چلے گئے شہرہ آفاق ڈرامے ارطغرل غازی کے مرکزی اداکار 10 دسمبر کو مختصر دورے پر لاہور پہنچے تھے۔
پاکستان یہ میرا پاکستان کا پہلا دورہ ہے لیکن آخری نہیں، انگین التان دوزیتان اگر کہانی اچھی ہوئی تو پاکستانی ڈراموں میں کام کروں گا، پاکستانی عوام سیریز کو پسند کرتے ہیں یہ ہمارے لیے اعزاز ہے، ترک اداکار
پاکستان 'ارطغرل غازی' کے مرکزی کردار کی پاکستان آمد شہرہ آفاق ڈرامے کے مرکزی کردار انگین التان دوزیتان 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔
پاکستان پاکستان کے سینئر ہدایت کار اقبال کاشمیری انتقال کرگئے انہیں گردوں کا عارضہ لاحق تھا اور وہ ایک ہفتے سے لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
پاکستان ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل: خواجہ آصف کی اہلیہ اور بیٹے کے خلاف مقدمہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کی جانب سے بھیجے گئے ریفرنس کے بعد اینٹی کرپشن پنجاب نے 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین