پاکستان کراچی: ’پانی مافیا‘ قدم جما رہا ہے پانی کی طلب کراچی میونسپل حکام پوری کرنےسے قاصر ہیں،مافیا خاموشی سے حکومتی ذمہ داری کو اپنے ذمے لے کرپانی فروخت کررہاہے۔