پاکستان بلوچستان: اوتھل میں پولیس وین حادثے کا شکار، 5 اہلکار جاں بحق پولیس موبائل کو گاڑی نے ٹکر ماری جس سے گاڑی الٹ گئی اور اسکواڈ گاڑی سوار تین اہلکار موقع پر جاں بحق ہوگئے، دو بعد میں دم توڑ گئے، ایس ایس پی لسبیلہ
پاکستان کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ میں آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق لسبیلہ کے علاقے تحصیل اوتھل وایارو کے مقام پر کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا، جس کے بعد کوچ میں آگ بھڑک اٹھی، ایس ایس پی
پاکستان تربت: ریجنل الیکشن کمشنر کے دفتر پر حملہ، پولیس اہلکار شہید نامعلوم مسلح افراد نے ریجنل الیکشن کمشنر کے دفتر میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر ان کا پولیس سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
پاکستان تربت میں فائرنگ: مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میر اسلم بلیدی زخمی اسلم بلیدی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے، وہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 258 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ہیں۔
پاکستان بلوچستان: ضلع کیچ کی تحصیل ہوشاب میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق ہوشاب کے علاقے بالگتر میں گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، جس کار میں سوار تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
پاکستان بلوچستان کے علاقے وڈھ میں دستی بم پھٹنے سے بچہ جاں بحق مدرسے کے بچے دستی بم کے ساتھ کھیل رہے تھے کہ اس دوران ایک زور دار دھماکا ہوا، 7 بچے زخمی بھی ہوئے، پولیس
پاکستان بلوچستان: کیچ میں پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا، ایک اہلکار شہید، 2 زخمی دھماکا خودکش تھا اور حملہ آور خاتون خودکش بمبار تھی، مزید تحقیقات کی جارہی ہیں، ایس ایس پی کیچ
پاکستان بائپر جوائے کراچی سے مزید قریب، شہر میں تیز ہوائیں چل پڑیں، انخلا جاری سمندری طوفان کے پیشِ نظر اب تک ساحلی علاقوں سے 38 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرلیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
پاکستان خضدار: قومی شاہراہ پر دھماکا، ایس ایچ او جاں بحق ایس ایچ او سی ٹی ڈی انسپکٹر شربت خان عمرانی گھر سے دفتر جا رہے تھے کہ قومی شاہراہ پر گاڑی میں دھماکے سے موقع پر دم توڑ گئے، ایس ایس پی فہد کھوسہ
پاکستان بلوچستان: کمشنر قلات کی گاڑی حادثے کا شکار، 4 لیویز اہلکار جاں بحق، 2 زخمی کمشنر قلات خضدار جا رہے تھے کہ گاڑی مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی، ٹرالر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا، ایس ایس پی سوراب
پاکستان بلوچستان، خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشیں، ژوب میں لینڈ سلائیڈنگ سے ٹریفک معطل لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مابین شاہراہ مکمل طور پر بند ہوگئی، بحالی میں 2 سے 3 روز تک لگ سکتے ہیں، این ایچ اے حکام
پاکستان پنجاب پولیس نے حسان نیازی کو کوئٹہ سے لاہور منتقل کردیا لاہور منتقل کرتے وقت حسان نیازی کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے، محکمہ وزارت داخلہ بلوچستان
پاکستان کوئٹہ: حسان نیازی ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر پنجاب پولیس کے حوالے میرے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں نہیں زیور ہیں، لاہور میرا گھر ہے، پنجاب پولیس لے جارہی ہے، دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے، حسان نیازی
پاکستان اسلام آباد کی مقامی عدالت نے حسان نیازی کی درخواست ضمانت منظورکرلی ڈیوٹی جج احتشام عالم نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 30 ہزار کے مچلکوں کے عوض عمران خان کے فوکل پرسن کی ضمانت منظور کی۔
پاکستان ژوب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، قبائلی رہنما سمیت 7 افراد جاں بحق قبائلی رہنما احمد کبزئی کی گاڑی پر ژوب کے علاقے مرغا کبزئی میں غورلم روڈ پر فائرنگ کی گئی اور گاڑی میں آگ لگی، اسسٹنٹ کمشنر ژوب
پاکستان بلوچستان: خضدار میں دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق دھماکا گاڑی میں نصب مقناطیسی ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، حملہ آوروں نے گاڑی میں سوار تاجروں کو نشانہ بنایا۔
پاکستان بلوچستان میں کانسٹیبلری کے ٹرک کے نزدیک دھماکا، ایک شہری سمیت 9 اہلکار شہید دھماکے میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے، ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ دھماکا موٹرسائیکل پر سوار خودکش حملہ آور نے کیا ہے، ایس ایس پی کچھی
پاکستان خضدار: ایس ایس پی کے اسکواڈ کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے علاقے کی مکمل سیکیورٹی کی ہدایت کردی۔
پاکستان بلوچستان میں 3 شہریوں کا قتل، صوبائی وزیر 10روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران کو سخت سیکیورٹی حصار میں عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پولیس کی ریمانڈ کی استدعا قبول کرلی گئی۔
پاکستان بلوچستان: لیویز فورس کی مختلف کارروائیوں میں خان محمد مری کے تمام اہلِ خانہ بازیاب 120 جوانوں اور افسران پر مشتمل 4 ٹیموں نے مغوی بچوں کی بازیابی کے لیے آپریشنز میں حصہ لیا، لیویز عہدیدار
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین