ایف آئی آر کے مطابق لاپتا افراد کے معاملے پر ایک سیمینار کے انعقاد سے قبل انہوں نے حکومت کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کیں اور دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود زبردستی دکانیں اور بازار بند کروائے۔
'پسنی' میں 11 ستمبر اور 'اورمارا زیرو پوائنٹ' پر 19 ستمبر کو دھرنا دیا جائے گا، مطالبات نہ مانے گئے تو غیر معینہ مدت تک بڑا دھرنا دیا جائےگا، ترجمان حق دو تحریک
ضیا اللہ لانگو نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر بھتہ خوری کی اطلاعات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
ایف آئی آر درج ہونے، سی ٹی ڈی حراست میں بالاچ مولا بخش کے مبینہ ماورائے عدالت قتل کی جوڈیشل انکوائری کے اعلان تک دھرنا ختم نہیں کریں گے، بلوچ یکجہتی کونسل