نقطہ نظر خواتین کے مسائل اور پاکستانی ڈراموں کی ڈرامے بازیاں تخلیق کے نام پر مسلسل ایک ہی پلاٹ کا ریمکس ورژن بیچا جا رہا ہے۔ گھریلو تشدد چھوڑیے یہاں ریپ کو بھی گلیمرائز کر دیا ہے۔
نقطہ نظر میں کسی کی بہنوں کو گالی نہیں دینا چاہتا، مگر... پاکستان کی سیاسی تاریخ کو اگر گالم گلوچ اور کردار کشی کے ضمن میں کھنگالا جائے تو سلسلہ بہت دور تک جا نکلتا ہے۔
نقطہ نظر گیلی شلوار، زندہ لاشیں، مولانا ڈیزل، اور اب 'پھٹیچر' خود کو واحد مسیحا سمجھنا اور ساری دنیا پیتل کی گردانتے جانا سیاسی مستقبل میں کوئی بڑا میچ جیتنے کی کنجی نہیں ہو سکتا۔
نقطہ نظر 'ہمیں کٹا ہوا حصہ دیکھنا ہے'، چھاتی کا سرطان اور معاشرتی رویے بیماری کو تمسخر اور ذہنی عیاشی کا ذریعہ سمجھنا بھی ایک بیماری ہے، مگر ناقابلِ علاج۔
نقطہ نظر میں کیوں لاپتہ نہیں ہو سکتی آواز دبا دینے سے سوالات دفن نہیں ہوجاتے بلکہ سوالات کا کیڑا نئے اذہان میں کلبلانے کا راستہ تلاش کر لیتا ہے۔
نقطہ نظر سب کو رلا دینے والی نہتّی لڑکی کی یاد میں ان کی زندگی پر ایک نگاہ دوڑائیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ سہاروں کے بغیر سر اٹھا کر جینا کِسے کہتے ہیں.
نقطہ نظر ہم سے کہاں ہے پیار، خبر تمہیں پیاری ہے ابھی فکر ہے تو یہ کہ جنید جمشید کو بطور پاپ اسٹار یاد کرنا ہے یا ان کے قصیدہ بردہ شریف سے انہیں خراج تحسین پیش کرنی ہے.
نقطہ نظر خاتونِ خانہ کا ''مثالی خاکہ'' اور عہدِ حاضر جہاں خواتین ہر شعبے میں درکار ہیں وہاں ہوم اکنامکس میں آئیڈیلزم کاشکار ڈائجسٹس کی دنیا میں بیٹھی بی بی کاخاکہ پیش کیاہے۔
نقطہ نظر قانون پہلے، بحث بعد میں قانون پر پارلیمنٹ میں بحث ہونے سے اس میں ممکنہ خامیوں کی نشاندہی کر کے اسی وقت بہتر کیا جا سکتا تھا مگر ایسا نہ ہوا۔
نقطہ نظر جنگ سے زیادہ اہم اور ضروری کام پاک بھارت عوام کو سمجھنا چاہیے کہ مسلح جنگ ان کے معاشی و معاشرتی حالات کو کون سی گہرائیوں میں دھکیل سکتی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین