نقطہ نظر افسانہ: ’محبت اپاہج نہیں ہوتی‘ مکمل جسمانی و ذہنی صحت رکھنے والے شخص کو معذور کی تکلیف کا اس وقت احساس ہوتا ہے جب اس کا اپنا کوئی عضو بے جان ہوجاتا ہے۔
نقطہ نظر ’معذور افراد کے ساتھ برتاو اور رویوں کی ٹھیک ٹھیک عکاسی‘ محبت کا ہر روپ پیارا ہے۔ محبت کی بوند بوند لاچار اور بیمار انسان کو بھی زندگی سے پیار کرنا سکھا دیتی ہے۔
نقطہ نظر افسانہ: انسان سے شیطان اور پھر شیطان سے واپس انسان بننے کی کہانی فائنل امتحانات نزدیک آرہے تھے اور شہریار کی ٹینشن میں اضافہ ہو رہا تھا چنانچہ اب وہ اس کھیل کا ڈراپ سین کرنا چاہتا تھا۔
نقطہ نظر ’تھکیں جو پاؤں، تو چل سر کے بل' مشرقی لڑکیوں کو فیصلوں کا اختیار کب ہوتا ہے۔ میرے میکے اور سسرال میں ایک صحن اور کمرے کا فاصلہ تھا جسےلمحوں میں طے کرلیا
نقطہ نظر شادی معذور افراد کا بھی تو حق ہے بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں جسمانی طور پر معذور خواتین کو شادی کے لیے بے شمار منفی رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
نقطہ نظر زوہیب سے سحرش تک کا دشوار سفر میرے سامنے دو راستے تھے۔ یا تو میں مایوس اور ناامید ہو کر سب چھوڑ دیتی یا پھر اِن برے رویوں کے آگے ڈٹ کر کھڑی ہو جاتی۔
نقطہ نظر عبدالمعید اور اقصیٰ، جنہوں نے معذوری کے باوجود ہمت نہیں ہاری مایوسی اور غیر یقینی کی کیفیت سے نِکلنا ہی اصل کامیابی ہے اور فنی تعلیم انہیں ہنر مند بناتی ہے۔
نقطہ نظر معذوروں کے مسائل اور ان کے حل کا عالمی منصوبہ پاکستان میں جسمانی معذور حضرات کو یا تو ملازمت دی نہی جاتی اور اگر دی جائے تو تنخواہ قابلیت کے لحاظ سے بہت کم دی جاتی ہے
نقطہ نظر فاطمہ میرا پہلا بچہ ہے جو آٹزم کا شکار ہے آٹزم ایک ایسا سنڈروم ہے جس میں بچے کو صرف اور صرف آپ کی ضرورت سے زیادہ توجہ، وقت اور پیار چاہیے ہوتا ہے.
نقطہ نظر میں معذور ہوں تو کیا ہوا، ووٹ میرا بھی حق ہے اگلے عام انتخابات میں اہل معذورین کی بطور ووٹرز شمولیت کو ممکن بنانے کے لیے جامع پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔
نقطہ نظر 'ہمجان' ناول معذور افراد کے لیے امید کی ایک کرن ہمجان کو پڑھتے ہوئے ایک خوش کن فرحت کا احساس ہوتا ہے۔ جیسے ٹیولپ کے کھیت سے ہوا کی لہریں گنگناتی ہوئی گزر رہی ہوں۔
نقطہ نظر پاکستان میں معذوروں کو ہمدردی نہیں خدمت گاروں کی ضرورت ہے ہر سال بینکوں سے کاٹے جانے والی اربوں روپے کی زکوٰۃ کو معذورین کے لیے خدمت گار کی فراہمی کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
نقطہ نظر مردم شماری میں معذور افراد کو بھی شمار کریں کیا معذور افراد کے حوالے سے تعلیم، صحت، روزگار اور ٹرانسپورٹ کی پالیسی بنانا حکومت وقت کا اولین فرض نہیں ہے؟
نقطہ نظر معذور افراد سہولیات چاہتے ہیں، خیرات نہیں انفراسٹرکچر میں تبدیلی اور سہولیات فراہم کر کے معذور افراد کو معاشرے کا کارآمد فرد بنایا جا سکتا ہے۔
نقطہ نظر نمود و نمائش اور اسراف کے معیشت پر اثرات نمود و نمائش سے غریب، محروم اور تنگدست لوگوں کی دل شکنی ہوتی ہے جس سے مایوسی، حسد اور بغض جیسے جذبات پیدا ہوتے ہیں۔
نقطہ نظر حقوقِ معذورین: اسلام، مغرب اور پاکستان مغربی اقوام میں معذوروں کے حقوق کا اسلامی اصولوں کے عین مطابق تحفظ کیا جاتا ہے مگر پاکستان میں صورتحال حوصلہ افزا نہیں۔
نقطہ نظر کیا والدین بچوں کے ذہنی مسائل نظر انداز کر رہے ہیں؟ زمانہ حال کے بچوں کو ماڈرن ٹیکنالوجی کے بد اثرات سے بچانے کے لیے والدین کو اپنا قیمتی وقت اُن کے ساتھ صرف کرنا چاہیے۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین