پاکستان صدر نے حلقہ بندیوں سے متعلق بل پر دستخط کردیئے صدر مملکت ممنون حسین نے 22 دسمبر کو 24 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کردیئے تھے۔
پاکستان (ن) لیگ کی رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ کا اسپیکر کو استعفیٰ غلام بی بی بھروانہ نے بھی رانا ثنا اللہ کے بیان کے خلاف اتوار کو احتجاجاً مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان جی ٹی روڈ ریلی: برطرفی عوام کے ووٹ کی توہین ہے، نوازشریف بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر فارغ کردیا گیا کروڑوں لوگ وزیر اعظم منتخب کرتےہیں اور چند لوگ فارغ کردیتے ہیں، سابق وزیر اعظم
پاکستان ’میری نااہلی کا فیصلہ ہوچکا تھا، جواز ڈھونڈا جا رہا تھا‘ کروڑوں لوگ مینڈیٹ دیں اور پانچ نوبل افراد چلتا کر دیں تو یہ مناسب نہیں، سابق وزیراعظم نواز شریف
پاکستان شہباز شریف ملک کے نئے ’وزیر اعظم‘ ہوں گے؟ اجلاس کے دوران نواز شریف نےکہا شہباز شریف کو وزیراعظم بنانےکی تجاویز مل رہی ہیں جس پر شرکا نے بھرپور تالیاں بجائیں،ذرائع
پاکستان پاکستان کی افغان امن کانفرنس میں شرکت تسنیم اسلم اور ڈی جی افغانستان منصور احمد خان کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
پاکستان کلبھوشن سے ‘اہم معلومات’حاصل ہورہی ہیں،ترجمان دفترخارجہ جب مقدمہ دوبارہ شروع ہوگا تو ‘پاکستان کے پاس جیتنے کے لیے بہتر مواقع ہوں گے, اشتراوصاف
دنیا بھارتی مداخلت کا ’ڈوزیئر‘ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے حوالے اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے بھارتی مداخلت پر مبنی ڈوزیئر آنٹونیو گوٹیریس کے حوالے کیا۔
پاکستان 'ترکی میں اغوا ہونے والے6 پاکستانی بازیاب' دفتر خارجہ نے اس بات کی تصدیق کردی کہ ترک پولیس نے استنبول میں کارروائی کرتے ہوئے 6 پاکستانیوں کو بازیاب کرایا ہے۔
دنیا ترکی میں متعدد پاکستانی شہری ’اغوا‘ ترکی کی سرحد کےقریب کرد شرپسندوں نےمبینہ طور پر4 سے5پاکستانیوں کو اغواکیا،اہلخانہ کاحکومت سے عزیزوں کی رہائی کا مطالبہ۔
پاکستان 'بھارت کی آبی جارحیت پر گہری نظر ہے' سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو اپنا لائحہ عمل سامنے لائیں گے، ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا
پاکستان ’عالمی برادری بھارت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کا نوٹس لے‘ پاکستان دہشت گردی کے خطرات سے آگاہ ہے، جتنے بھی بڑے دہشت گرد مارے گئے وہ افغانستان میں تھے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان پاکستان اور روس کے درمیان پہلی بار مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں دفتر خارجہ میں ہونے والی مشاورت میں دو طرفہ تعلقات، تجارت اور مواصلات سے متعلق امورزیرِ غور آئے۔
پاکستان پاک بحریہ نے خلیج عدن میں 41 افراد کو بچالیا بحری قزاقی کی بیخ کنی کے مشن پر تعینات پی این ایس شمشیر نے یمن کی ایک کشتی کو ڈوبتا دیکھ کر ریسیکیو آپریشن کیا، ترجمان
پاکستان قومی سلامتی کے اقدامات پر آئی ایس آئی کی پذیرائی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےآئی ایس آئی ہیڈکواٹرکا دورہ کیااورانسداد دہشت گری کےحوالے سےان کے اقدامات کو سراہا۔
دنیا طارق فاطمی کی جان مکین کو دورہ پاکستان کی دعوت وزیراعظم نواز شریف کےمعاون خصوصی سے ملاقات میں امریکی سینیٹر نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستانی کوششوں کی تعریف کی۔
پاکستان ’افغانستان میں امن کے لیے بھارتی عزائم کا پول کھل گیا‘ بھارت نےہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا غلط استعمال کیاجس کا مقصد افغانستان میں امن و استحکام کوفروغ دینا ہے،ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان ایل او سی فائرنگ پر ہندوستان سے احتجاج سارک کے ڈائریکٹرجنرل محمد فیصل نے ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو بلاکر ایل او سی پر ہلاکتوں کی شدید مذمت کی۔
پاکستان ایل او سی: بھارتی فوج کی پھر بلااشتعال فائرنگ بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے بھمبر اور کریلا سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی، آئی ایس پی آر
پاکستان ’7 جوانوں کی شہادت کے دن بھارت کے 11 فوجی مارے گئے‘ ہم اپنے جوانوں کی شہادت کو تسلیم کرتے ہیں، بھارتی فوج بھی مردانگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہلاک فوجیوں کا بتایا کرے، آرمی چیف
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین