پاکستان خانیوال: بیٹے نے غیرت کے نام پر ماں اور 3 بہنوں کو قتل کر دیا مریم نواز شریف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی اور ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔
پاکستان لاہور: ڈاکٹرز کی گرفتاری کیخلاف احتجاج، مریم نواز سے معافی مانگنے کا مطالبہ وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کے معافی مانگنے تک او پی ڈیز بند رہیں گی، مریم نواز نے پرنسپل سمیت سینئر اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگوائی ہیں، صدر ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن
پاکستان مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق ہوا اور گولی ان کے سینے میں لگی، ڈی ایس پی میاں چنوں
پاکستان مظفر گڑھ: ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کردیاگیا جبکہ دیگر واقعات میں تین لڑکوں اورایک لڑکی کو اغوا کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایاگیا۔
پاکستان خانیوال:بچوں سے بدفعلی کا ملزم 'جعلی پیر' رنگے ہاتھوں گرفتار، مقدمہ درج شہریوں نے ملزم کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں پولیس کے حوالے کیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے حوالات منتقل کردیا۔
پاکستان خانیوال مسافر بس الٹنے سے 9 افراد ہلاک، 28 زخمی بس تیز رفتاری سے جارہی تھی اس دوران موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پل سے نیچے جا گری، عینی شاہدین
پاکستان جھنگ: زندہ جلائی گئی خاتون دم توڑ گئیں، شوہر کے خلاف مقدمہ درج کبیر والا کی رہائشی حمیرا کو ان کے شوہر اور دیگر کی جانب سے پیٹرول چھڑک کر جلا دیا گیا تھا، ایف آئی آر کا متن
پاکستان خانیوال: 'غیرت کے نام' پر ایک شخص کو قتل کے بعد جلانے والا ملزم گرفتار ملزم کو اپنی کزن اور مذکورہ شخص کے درمیان ناجائز تعلقات کا شبہ تھا،واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں،ڈی ایس پی جہانیاں
پاکستان چائے بنانے سے انکار پر شوہر اور دیور کا خاتون پر بہیمانہ تشدد دیور اور ان کے بیٹے نے کلہاڑی کے وار سے زخمی کیا، شوہر نے بچانے کے بجائے ان کے ساتھ مل کر مارنا شروع کردیا، متاثرہ خاتون
پاکستان کبیروالا: 2 بہنوں کا اغوا، اجتماعی زیادتی کے الزام میں 5 افراد کےخلاف مقدمہ ملزمان نے رات گئے لڑکیوں کو گھر سے اغوا کرکے آم کے باغوں میں لے جاکر 3 روز تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، ایف آئی آر
پاکستان خانیوال: پولیس نے کم عمر بچوں کی شادی رکوادی، دلہا دلہن کے والد گرفتار نکاح خواں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، بچوں کی شادی زبردستی کروائی جارہی تھی، پولیس
پاکستان خانیوال: موبائل نہ دینے پر منگیتر کے ہاتھوں لڑکی قتل لڑکی نے منگیتر کو موبائل دینے سے انکار کیا، لڑکے نے طیش میں آ کر اس کے ہونٹ کاٹنے کے بعد پے درپے وار کر کے قتل کردیا۔
پاکستان پنجاب: ماں اور کم عمر بیٹی کے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش مقتولہ کا اپنے خاوند سے تنازع چل رہا تھا، قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کے لیے دونوں کو درخت سے لٹکایا گیا، پولیس
پاکستان سرگودھا: تیز رفتار بس اور وین میں تصادم، 5 طالبات سمیت 7 افراد جاں بحق حادثہ سالم انٹرچینج پر پیش آیا، بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، جڑانوالہ میں 2 پولیس اہلکار بھی جاں بحق ہوئے۔
پاکستان کبیروالا: 13 سالہ معذور لڑکی کا ریپ، ملزم فرار ریپ کرنے والے ملزم کو تلاش کرکے بہت جلد قانون کی گرفت میں لے کر آئیں گے، ایس ایچ او کی یقین دہانی
پاکستان میاں چنوں: چند ہزارکا قرض نہ اتارنے پر مزدور پر بہیمانہ تشدد پانچ ملزمان نے زبردستی ڈیرے میں لے جا کرسر،مونچھوں اور بھنووں کے بال مونڈھ کر چہرے پر کالا تیل لگایا،متاثرہ شخص
پاکستان خانیوال: پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے والے 5 چینی انجینئرز ملک بدر چینی انجینئرز سیکیورٹی کو نظرانداز کرکے 'ریڈ لائٹ' ایریا جانا چاہتے تھے، پولیس
پاکستان خانیوال: چینی مزدوروں کا سیکیورٹی اہلکاروں پر تشدد، قومی شاہراہ بلاک نورپور کیمپ کے سیکیورٹی انچارج نے چینی انجینیئرز کو باہر جانے سے منع کیا جس کے بعد انہوں نے پولیس کیمپ کی بجلی کاٹ دی۔
پاکستان تیسری جماعت کی طالبہ کا گینگ ریپ: ملزم کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے پر احتجاج پولیس نے گن پوائنٹ پر اغوا کرنے والے اور گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے مرکزی ملزم کو چھوڑ دیا ہے، علاقہ مکین
پاکستان خانیوال: 7 سالہ بچی کا ریپ، پولیس نے مبینہ ملزم گرفتار کرلیا صدر پولیس اسٹیشن میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، رپورٹ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین