پاکستان کراچی: خراب کارکردگی پر ڈی جی نادرا سندھ کا اسلام آباد تبادلہ چیئرمین نادرا کی جانب سے کراچی کے دو ڈائریکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔
پاکستان کراچی: دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام، اسلحہ بردار شخص گرفتار کراچی سے تھائی لینڈ جانے والے کالعدم تنظیم کے کارندے کے قبضے سے 4 پستول، 7 میگزین اور 70 راؤنڈز برآمد کیے گئے۔
پاکستان فضاء سے سمندر میں مار کرنے والے جہاز شکن میزائل کا کامیاب تجربہ شمالی بحیرہ عرب میں سی کنگ ہیلی کاپٹرسےمیزائل فائرکیا گیا،جس نے کامیابی سے سمندرمیں ہدف کو نشانہ بنایا، ترجمان پاک نیوی
پاکستان پی آئی اے کی لندن جانے والی پرواز سے20 کلوگرام ہیروئن برآمد مکمل تلاشی کے بعد جہاز کو کلیئر قرار دے کر روانگی کی اجازت دی گئی، اسی پرواز سے گذشتہ ہفتے بھی منشیات برآمد ہوئی تھی۔
پاکستان ہیروئن اسمگلنگ معاملہ: پی آئی اے عملہ وطن واپس پہنچ گیا پرواز میں منشیات کی موجودگی کے معاملے پر شواہد اکھٹے کرنے کے لیے انکوائری کا آغاز کیا جاچکا ہے، ذرائع قومی ایئرلائن
پاکستان کاک پٹ میں چینی خاتون کوبٹھانےپر پی آئی اے پائلٹ کےخلاف تحقیقات کاک پٹ میں کسی مسافر کو بٹھانے سے سیکیورٹی پر کوئی اثر نہیں پڑتا، تاہم واقعے کی تحقیقات جاری ہیں،ترجمان پی آئی اے
پاکستان پی آئی اے ایئرہوسٹس سے 'بدتمیزی' پر مسافر برمنگھم میں گرفتار پاکستانی نژاد برطانوی مسافروں کےگروپ میں شامل افراد نےجہاز کےٹوائلٹ میں سگریٹ نوشی کی،ایئرہوسٹس کےمنع کرنےپربدتمیزی کی۔
پاکستان کراچی ایئرپورٹ سے ریال، درہم اور جاپانی ین کی اسمگلنگ ناکام 2 خواتین کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک لاکھ 20 ہزارسعودی ریال، 50 ہزار درہم اور 5 لاکھ جاپانی ین برآمد کیے گئے۔
پاکستان پیرس شاپنگ مال میں پی آئی اے ایئرہوسٹس کی 'چوری' پی آئی اے ذرائع کےمطابق فضائی میزبان کےپرس کی تلاشی کےدوران قیمتی میک اپ کا سامان برآمد ہوا تھا، واقعے کی تحقیقات جاری
پاکستان پی آئی اے طیارے کے کاک پٹ میں مسافر کی موجودگی کا انکشاف لاہور سے کوئٹہ جانے والی پرواز میں مبینہ طور پر کیپٹن نے ایک مسافر کو کاک پٹ میں بٹھا کر سفر کرایا۔
پاکستان پی آئی اے پریمیئرسروس:سری لنکا کا لیز پر لیا گیا مہنگاجہاز واپس 7 ماہ کے دوران ایئر بس 330 طیارے کے لیے سری لنکن ایئرلائن کو 1 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سے زائد ادا کیے گئے، ذرائع
پاکستان زائد مسافر بٹھانے پر پی آئی اے کپتان اور عملے کو شوکاز نوٹس 20جنوری کو پی آئی اے کی کراچی سےمدینہ جانے والی پرواز میں 409 کے بجائے 416 مسافر سوار ہونے کی رپورٹس سامنے آئی تھیں۔
پاکستان 'طیارہ حادثہ تحقیقات میں پائلٹس کو بھی شامل کیا جائے' سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ کو لکھے گئے خط میں پالپا نے موقف اپنایا کہ حادثے کی تحقیقات میں آپریٹر کو شامل کرنا لازمی ہے۔
پاکستان سانحہ بلدیہ فیکٹری کا مرکزی ملزم بنکاک سے کراچی منتقل بلدیہ فیکٹری کیس میں اہم پیش رفت کے دوران مرکزی ملزم رحمٰن عرف بھولا کوایف آئی اےنے بنکاک سے کراچی منتقل کردیا۔
پاکستان 14 اگست سے پی آئی اے کی پریمیئر سروس کا آغاز پریمیئر سروس کے لیے پی آئی اے نے سری لنکن ایئرلائنز سے انتہائی مہنگے داموں کرائے پر 3 ایئربس 330 طیارے حاصل کرلیے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین