پاکستان پنجاب میں آٹے کا بحران سنگین، ملز مالکان نے قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا دیہی علاقوں میں لوگ زائد قیمتوں پر آٹا خریدنے پر مجبور ہیں، شہروں میں بھی سرکاری نرخوں کے مطابق آٹا فروخت نہیں ہورہا۔
پاکستان خرم سہیل لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان واپس لےلیا، لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان سہیل لغاری نے ایک ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کیا تھا کہ وہ اور ان کے ساتھ 5 دیگر ارکان اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان عمران خان کو روز ریلیف ملتا ہے، کہیں نہ کہیں سے دباؤ ضرور ہے، مولانا فضل الرحمٰن آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق آئین میں سب واضح درج ہے، عمران خان کو اس معاملے پر خاموشی اختیار کرنی چاہیے، سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان مظفر گڑھ: ڈکیتی کے دوران ریپ کو ’چھپانے‘ پر ایس ایچ او، تفتیشی افسر معطل ایف آئی آر میں پولیس نے ریپ اور اس کی ویڈیو بنانے کا ذکر نہیں کیا، شکایت گزار کے اصرار کے باوجود معاملے کو دبانے کی کوشش کی، رپورٹ
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کے مستعفی ہونے پر 'تنازع' خرم سہیل لغاری نے بیوروکریسی کے مبینہ عدم تعاون پر وزیراعلیٰ کے مشیر اور پرائس کنٹرول کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا، رپورٹ
پاکستان شریف خاندان ملز کی منتقلی کے حکم پر کسان پریشان احتجاج کرنے والے کسانوں کے مطابق اگر شوگر ملز کو منتقل کردیا گیا تو ان کی رقم ہمیشہ کے لیے ڈوب جائے گی۔
پاکستان کوٹ ادو میں بچوں کے ریپ، ویڈیوز بنانے کا انکشاف واقعے میں ملوث گینگ کے 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا،جنھوں نے 26 بچوں کے اغواء اور ریپ کا اعتراف کیا، پولیس
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین