نقطہ نظر چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نے کیا کھویا، کیا پایا؟ 19 برس بیتنے کے باوجود پاکستان کرکٹ ٹیم کی چیمپیئنز ٹرافی جیتنے کی خواہش حقیقت کا روپ نہ دھار سکی۔
لائف اسٹائل ڈبلیو ڈبلیو ای میں بڑے ناموں کی واپسی ضرورت پڑنے پر پرانے سپر اسٹارز کو دوبارہ منچ پر لاکر مداحوں کو سرپرائز دینا ڈبلیو ڈبلیو ای کا پسندیدہ کام رہا ہے۔
نقطہ نظر کھیل کو عزت دو گے تو یاد رہو گے کم سے کم کرکٹ میں تو ایسے کرداروں سے رعایت نہ برتی جائے جن کے دلوں میں یہ عمل کرتے ہوئے ملک و قوم کا ذرا خیال نہ آیا۔
لائف اسٹائل 2016 اور ریسلنگ: کون ہارا، کس کی ہوئی جیت ڈھلتے سورج کی طرح دھیرے دھیرے اپنی منزل کی جانب بڑھتے سال 2016 نے ریسلنگ کی دنیا پر بھی کئی نقوش چھوڑے ہیں۔
کھیل باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی تاریخ اور یادگار لمحات کسی ٹیسٹ میچ کا نام 'باکسنگ ڈے' سن کر اکثر لوگ اس کو باکسنگ کے کھیل سے جڑا کوئی اہم دن سمجھتے ہیں لیکن ایسا پرگز نہیں ہے
لائف اسٹائل براک لیزنر— جو موت سے بھی بے خوف براک لیزنر ریسلنگ کے ایسے بے تاج بادشاہ ہیں جن کا صرف نام ہی ان کے حریفوں کے لیے کافی ہوتا ہے۔
کھیل معروف کرکٹرز کے پوشیدہ راز کرکٹ کے چند معروف کھلاڑیوں کی وہ پوشیدہ اہم باتیں جن کے بارے میں شاید ہی آپ کو علم ہو۔
کھیل تلاش گمشدہ پاکستان کرکٹ میں 2010 میں آںے والے طوفان کی زد میں آنے والے چند کھلاڑی جو تاحال لاپتہ ہیں۔
نقطہ نظر کھیلوں کے ناقابل فراموش حادثے کبھی بے رحم سیاست یا پھر دہشت گردی اور کبھی انٹرنیشنل مافیاز نے کھیلوں کی دنیا کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔
لائف اسٹائل 'ھم سا ہو تو سامنے آئے' 50 سال سے زائد ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ کی تاریخ کے کئی ایسے عالمی ریکارڈز ہیں جو ناقابل تسخیر سمجھے جاتے ہیں.
لائف اسٹائل ٹرپل ایچ: دوست یا آستین کا سانپ؟ ڈبلیوڈبلیو ای ریسلنگ کے شائقین اکثر یہ سوال کرتے ہیں کہ ایسی کیا بات ہے کہ ٹرپل ایچ پر ان کا کوئی دوست بھروسہ نہیں کرتا.
کھیل کرکٹرز اور ریسلرز اولمپکس میں کیسے آئیں؟ کرکٹر یا ریسلر اولمپکس میں شرکت کرنا چاہیں تو انہیں اس کے لیے کیا کرنا پڑتا ہے؟
لائف اسٹائل ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ میں ’دبنگ انٹری‘ ریسلنگ کے اکھاڑے میں وہی پہلوان برسوں تک یاد رہتے ہیں جو جسمانی طاقت اور اعصاب کی جنگ لڑنے کیلئے رِنگ میں آئےاورچھاگئے۔
کھیل 24 جولائی: جب پاکستان 15 سال بعد آسٹریلیا سے جیتا پاکستان نے 24 جولائی 2010 کو آسٹریلیا کو ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر 15 سال سے فتح حاصل نہ کرنے کے جمود کو توڑ دیا تھا۔
کھیل دو ٹیسٹ میچز کے درمیان 18 سال کا وقفہ ایسے کرکٹرز بھی ہیں جو ایک ٹیسٹ میچ کھیلنے کے بعد 15 سال سے زائد عرصے تک انتظار کرتے رہے جس کا انہیں میٹھا پھل بھی ملا۔
لائف اسٹائل ریسلر دی راک کی زندگی کے اہم راز ریسلنگ کی دنیا کے سپر ہیرو دی راک نے 2004 کے آغاز میں کھیل کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہہ کر فلمی دنیا سے مستقل ناتا جوڑا۔
کھیل انگلینڈ میں سب سے خطرناک پاکستانی فاسٹ باؤلر کون؟ فضل محمود سے وسیم اکرم اور وقار یونس سے محمد عامر تک پاکستانی پیس اٹیک سے انگریز ہمیشہ خاصے خوفزدہ رہے ہیں۔
کھیل کرکٹرز سے وزیراعظم تک پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف سمیت مختلف ممالک کے 3 وزرائے اعظم بھی سیاست کا حصہ بننے سے پہلے کرکٹرز تھے۔
لائف اسٹائل ڈبلیو ڈبلیو ای میں طویل عرصہ بادشاہت قائم رکھنے والے ریسلر ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ کی 50 سال سے زائد تاریخ میں کچھ ایسے بھی چیمپین رہے ہیں جن کی طویل عرصے تک بادشاہت قائم رہی.
نقطہ نظر پاکستان کرکٹ کی تباہی میں سینئرز کا کتنا کردار؟ قوم کے سامنے بار بار فریش ٹیلنٹ ڈھونڈنے کی ڈگڈگی بجائی جاتی ہے مگر اس کے لیے کوئی بھی سنجیدگی سے کام کرنے کو تیار نہیں۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر