پاکستان العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس: نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 24 دسمبر 2018 کو نواز شریف کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنائی تھی۔
پاکستان قومی اسمبلی نے مالی سال 19-2018 کا بجٹ منظور کرلیا بجٹ کے بنیادی خدوخال وہی رکھے گئے ہیں جو 27 اپریل کو وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر میں تجویز کیے تھے۔
پاکستان کراچی میں وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن ڈیسک کا افتتاح پولیس کی جانب سےقائم کردہ ڈیسک پرخواتین افسران کیسز کوڈیل کریں گی تاکہ خواتین اپنے مسائل آسانی سے بتا سکیں، اے ڈی خواجہ
پاکستان پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکنان کے خلاف مزید 3 مقدمات درج مقدمات سرکار کی مدعیت میں درج کیے گئے، جس میں انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی گئیں ہیں۔
پاکستان نقیب اللہ قتل کیس کے تمام ملزمان پکڑے جائیں گے، اے ڈی خواجہ آئی جی سندھ نے راؤ انوار کو القاعدہ سربراہ سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ اسامہ بن لادن بھی کافی عرصہ مفرور رہا تھا۔
پاکستان ’نقیب اللہ محسود کے معاملے پر جلد اہم پیش رفت متوقع’ تحقیقات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اور ایس ایس پی ملیر سمیت مدعی کے بیان ریکارڈ کرلیے ہیں، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی
پاکستان الطاف حسین کےخلاف برطانیہ کو ٹھوس شواہد نہیں دیئے گئے،خورشید شاہ برطانوی ہائی کمشنر نے واضح کیا کہ الطاف حسین کےخلاف کارروائی ٹھوس شواہد ملنے پر ہی کی جائے گی،خورشید شاہ کا دعویٰ
پاکستان مسئلہ کشمیر، 196 ممالک کے پارلیمانی اسپیکروں کو خطوط خطوط کا مقصد کشمیر میں ہندوستانی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے سلسلے کو عالمی سطح پر اجاگر کرنا ہے، بیان
پاکستان الطاف حسین کے خلاف آرٹیکل 6، 17 کے تحت کارروائی کی سفارش پی ٹی آئی اور پی پی کی قرارداد پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے حکومت سے متحدہ قائد کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی۔
کھیل 'دانش کنیریا کو ہندو ہونے پر نشانہ بنایا گیا' قومی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کے ارکان کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے دنیش کنیریا کے ساتھ ہندوہونے پر تعصب برتا۔
پاکستان رینجرز کارروائیاں ایم کیو ایم کیلئے فائدہ مند ہیں:اعتزاز احسن ایساتاثر ابھررہا ہے کہ رینجرز نے ڈرائی کلیننگ کی فیکٹری لگارکھی ہے اورسب ان کےپاس سےصاف ہوکر واپس آتے ہیں،رہنما پی پی پی
پاکستان فوجی عدالتوں سےسزا یافتہ 16مجرموں کی سزائےموت برقرار فوجی عدالتوں نے فیئر ٹرائل کے تمام ضابطے پورے کیے اور مجرموں کو وکیل دفاع فراہم کیا گیا، سپریم کورٹ
پاکستان وزارت خزانہ کی ضمانت پر پاکستانی بحری جہاز رہا سنگاپور کی کمپنی کو ایک کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے واجبات کی عدم ادائیگی پر وی ایم حیدرآباد کو جنوبی افریقہ میں روک لیاگیاتھا۔
پاکستان کشمیر میں بربریت اجاگر کرنے کیلئے 20 ارکان پارلیمنٹ نامزد ان ارکان پارلیمنٹ کو کشمیر کے نصب العین کی جنگ لڑنے کیلئے دنیا کےمختلف حصوں میں بھیجنے کا فیصلہ کیاہے،وزیراعظم نواز شریف
پاکستان ملک میں 30 جدید ہسپتالوں کی تعمیر کی منظوری وزیر اعظم نے اسلام آباد میں600بستروں پر مشتمل3،ملک بھرمیں500اور250بستروں پر مشتمل متعدد ہسپتالوں کی تعمیر کی منظوری دی۔
پاکستان ملازمین کے واجبات، وزرا کی تنخواہیں روکنے کا مطالبہ سرکاری اداروں کےملازمین کے واجبات کی ادائیگیوں تک وزیراعظم سمیت وفاقی وزرا کی تنخواہیں روک دی جائیں، تحریک انصاف
پاکستان ہزاروں پاکستانیوں کا خود کو افغان مہاجرین ظاہر کرنے کا انکشاف مراعات کیلئے خود کو افغان مہاجرین ظاہر کرنے والے پاکستانی اپنی شہریت سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں،چیف کمشنر برائے افغان مہاجرین
پاکستان لاہور میں رینجرز آپریشن کا مطالبہ عمران خان نے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مزمت کرتے ہوئے کراچی میں جاری رینجرز آپریشن کو لاہور تک وسعت دینے کا مطالبہ کردیا۔
کھیل 'پاکستانی باکسرز چندسالوں میں میڈلزجیتنے کے قابل ہوں گے' پاکستان کے لوگوں میں صلاحیت اور قابلیت ہے انھیں صرف مدد کی ضرورت ہے اسی لیے میں یہاں ہوں، عامر خان
پاکستان سانحہ کوئٹہ: مقتولین کے بچوں کو مفت تعلیم دینے کی تجویز صوبہ پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ سانحہ کوئٹہ کے مقتولین کے بچوں کی تعلیم کی ذمہ داری اٹھائیں،رضا ربانی
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین