پاکستان امریکا کا پاکستان میں جمہوریت کی 'بھرپور' حمایت کا اعلان جنرل راحیل شریف کی ملازمت میں توسیع کے حوالے سے امریکا کسی بھی قسم کے مؤقف کا اظہار کرنے کی پوزیشن میں نہیں، امریکی سفیر
امریکا کا پاکستان میں جمہوریت کی منتقلی کی بھرپور حمایت کا اعلان جنرل راحیل شریف کی ملازمت میں توسیع کے حوالے سے امریکا کسی بھی قسم کے مؤقف کا اظہار کرنے کی پوزیشن میں نہیں، امریکی سفیر
دنیا مسلمانوں پر پابندی:ڈونلڈ ٹرمپ کا ممکنہ نائب ہی ان کا مخالف مائیک پینس نے امریکا میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے مطالبے کو جارحانہ اور غیر آئینی قرار دیا تھا۔
دنیا ’پاکستان کے ساتھ امن اقدامات میں ناکامی‘ وعدوں کے باوجود پاکستان اب بھی عملی طور پر اچھے اور بُرے طالبان میں امتیاز برقرار رکھے ہوئے ہے، افغان صدر اشرف غنی
کھیل 'ہربھجن اور یوراج کو مارنا ایک مذاق تھا' سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ہربھجن نے بڑھا چڑھا کر کہانی سنائی، حالانہ وہ ایک آرم ریسلنگ تھی۔
پاکستان 'ہم افغانستان کی جنگ اپنی زمین پر نہیں لڑسکتے' سرتاج عزیز کے مطابق امریکا کی جانب سے پاکستان کے جوہری پروگرام پر بہت زیادہ دباؤ ڈالا جارہا ہے جسے مسترد کردیا گیا ہے۔
پاکستان 'بےنظیر 2008 انتخابات سے قبل نواز شریف کی واپسی نہیں چاہتی تھیں' امریکا اور سعودی عرب دونوں کوشش کررہے تھے کہ نواز شریف کی زندگی کو کوئی خطرہ لاحق نہ ہو، سابق وزیراعظم شوکت عزیز
پاکستان 'ہندوستان نے مذاکرات کیلئے کھڑکی کبھی نہیں کھولی' پاکستان مذاکرات کے لیے بے تاب نہیں، اگر اس خطے میں امن ہونا ہے تو پاکستان اور ہندوستان کو بات چیت کرنا ہوگی، سرتاج عزیز
پاکستان ’شریف خاندان نےرقم قانونی طریقےسےدبئی نہیں بھیجی‘ شریف خاندان نے بیرون ملک رقم بھجوانے کے لیے نہ کوئی اجازت طلب کی،نہ انہیں اجازت دی گئی، سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر مبشر حسن
پاکستان عمران خان کا آف شور کمپنی بنانے کا اعتراف آف شور کمپنی اکاؤنٹنٹ کے مشورے پر لندن میں فلیٹ خریدنے کے سلسلے میں بنائی تھی، عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو
پاکستان پاناما پیپرزسامنے لانے والے شخص نےخاموشی توڑ دی گمنام ذرائع 'جون ڈو' نے یہ دستاویزات حکومتوں کو فراہم کرنے کی پیشکش کے ساتھ ساتھ مناسب تحفظ کا مطالبہ کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی آن لائن پاکستانی اسٹورز کتنے قابل بھروسہ؟ کارٹ ڈاٹ پی کے کو چھوڑ کر دیگر تمام آن لائن اسٹورز طے شدہ وقت میں سامان پہنچانے میں ناکام رہے۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر