کھیل 'دانش کنیریا کو ہندو ہونے پر نشانہ بنایا گیا' قومی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کے ارکان کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے دنیش کنیریا کے ساتھ ہندوہونے پر تعصب برتا۔
کھیل ٹیم سے باہر کیاجانامیرے لیے نئی بات نہیں:فواد دورہ انگلینڈ کے لیے تربیتی کیمپ کے فٹ ترین کھلاڑیوں میں سے تین کوشامل کیاگیاجبکہ فوادعالم کوایک دفعہ پھر نظراندازکیاگیا۔
کھیل سہیل خان قومی ٹیم میں واپسی کیلئے پرعزم فاسٹ باؤلر نے کہا کہ اگر مجھے دوبارہ ٹیم شامل کیا گیا تو میں ورلڈ کپ 2015 جیسی کارکردگی دکھانے کی کوشش کروں گا۔
کھیل کراچی اور وکٹ کیپر، سرفراز کی نظر میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان سرفراز احمد نے بتایا کہ کراچی سے اچھے وکٹ کیپر سامنے کیوں آتے ہیں۔
کھیل پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے اسٹار کی کہانی لیگ اسپنر کی حیثیت سے کیریئر شروع کرنے والے حسن محسن اب خود کو ایک فتح گر آل راؤنڈر میں تبدیل کر چکے ہیں۔
کھیل عبدالقادر کوہلی کو کیسے آؤٹ کرتے؟ عبدالقادر نے ڈان سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ وہ موجودہ دور کے سب سے بہترین کھلاڑی کو کیسے آؤٹ کرتے۔
کھیل 'کیریئر ختم نہیں ہوا، تین چار سال کھیل سکتا ہوں' مایہ ناز فاسٹ باؤلر عمر گل نے ناقص کارکرردگی کی وجہ ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں میں تواتر کے ساتھ تبدیلیوں کو قرار دیا۔
کھیل سزا یافتہ انگلش کرکٹر کو کھیلنے کی اجازت انگلش فاسٹ باؤلر مارلن ویسٹ فیلڈ پر انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں 5 برس پابندی لگائی گئی تھی.
کھیل پی ایس ایل سے اچھے بیٹسمین پیدا ہوں گے؟ سابق لیگ اسپنر عبدالقادر نے کہا کہ اگر لیگ پانچ اچھے مقامی بلے باز پیدا نہ کر سکی تو اس کے انعقاد کا مقصد فوت ہو جائے گا
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین