نقطہ نظر برانڈنگ اور مارکیٹنگ کے چنگل میں پھنسی بے چاری صحافت خبر اور اشتہار میں فرق ہونا ضروری ہے۔ صحافی اگر معاوضے کے عوض کوئی تشہیر کرتا ہے تو مفادات کے ٹکراؤ کا معاملہ ہوتا ہے۔
نقطہ نظر ’بجیا کے ساتھ گزرے وہ 6 سال‘ بجیا کا کمال یہ تھا کہ جو کوئی انکے گھر دستک دیتا بجیا اس کے کام آنے کیلئے خود کو بھلا کر ہر مشکل وقت پر کھڑی ہوتی تھیں۔
نقطہ نظر ’دیکھو تو ذرا، زبیدہ ٹوٹکے بتا بتا کر سب کی آپا بن گئی‘ زبیدہ آپا کا اسٹیمنا کمال کا تھا۔ دوپہر کو آرام کرنا تو دور، وہ رات کو چند گھنٹوں کے علاوہ بستر پر لیٹتی تک نہیں تھیں۔
نقطہ نظر ہم تیسری جنس کے وجود کے انکاری کیوں ہیں؟ ڈرامہ سیریل خدا میرا بھی ہے پاکستانی معاشرے کے اس اہم ترین مسئلے پر اٹھنے والی ایک سنجیدہ آواز ہے۔
نقطہ نظر کرپشن کرنے اور چُھپانے کے راہنما اصول ایک ماڈل گرل تاڑ کر رکھیں۔ یہ حسینہ شوٹنگ کے نام پر ملک سے باہر جا کر آپ کا کالا دھن سیف ہیون میں رکھوانے کے کام آئے گی۔
نقطہ نظر جب کپتان نے شیخ رشید کو تنہا چھوڑ دیا کمرہءِ عدالت میں شیخ رشید تنہا ہی اپنا مقدمہ لڑ رہے تھے اور باہر ان کے سیاسی یار دوست میڈیا ٹاک کی تیاری کر رہے تھے۔
نقطہ نظر نکاح پڑھائیں گے یا پرچہ کٹوائیں گے؟ نکاح ہوا ہی چاہتا تھا کہ مولوی صاحب کو جانے کیا سوجھی، فرمائش کر ڈالی کہ دولہا میاں پورا کلمہ سنائیں.
نقطہ نظر ٹوائلٹس کی کمی بھی کوئی مسئلہ ہے؟ سپریم کورٹ آف پاکستان میں خواتین کے لیے جو چند ایک مخصوص واش رومز ہیں، وہاں بھی پڑا تالا منہ چڑاتا ہے۔
نقطہ نظر وہ میٹھادر کا باپو، عبدالستار ایدھی میں نے باپو کو خستہ لاشوں کے ٹکڑے چنتے تو نہیں، مگر شکستہ روحوں میں پھر سے زندگی بھرتے ضرور دیکھا ہے۔
نقطہ نظر شرمناک یومِ تاسیس افسوس کی بات ہے کہ تبدیلی کی علمبردار جماعت کے جلسے میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی رہی مگر عمران خان خاموش رہے۔
نقطہ نظر آئینی پٹیشن میں گالی رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف دائر پٹیشن میں ان کے والد کو گالی دی گئی ہے.
نقطہ نظر بجیا: ٹھنڈی تھی جس کی چھاؤں ان کی دو بیٹیاں پیدائش کے بعد فوت ہوگئیں۔ بجیا انہیں یاد کرتیں اور کہتیں "دیکھو اللہ نے مجھے کتنے سارے بیٹے بیٹیاں دیے۔"
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر