پاکستان کراچی: رات کی تاریکی میں بے گھر افراد کی مردم شماری رات بھرجاری رہنےوالی مہم کے دوران لیاقت آباد، سولجر بازار سمیت عبداللہ شاہ غازی کے اطراف میں مردم شماری مکمل کرلی گئی۔
پاکستان مصر میں محصور مزید 9 پاکستانی وطن پہنچ گئے پاکستانی عملہ اکتوبر 2016 سے مصر میں محصور تھا، عملے کے 7 ارکان پہلے ہی آچکے تھے، کپتان بیماری کی وجہ سے نہیں آسکے۔
پاکستان کراچی: ریجنٹ پلازہ میں آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی آگ ہوٹل کے گراؤنڈ فلور پر واقع کچن میں لگی جس نے آہستہ آہستہ ہوٹل کی 6 منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
پاکستان کلفٹن: رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے ایک شخص ہلاک چوتھی منزل میں اچانک آگ لگ گئی جس کی شدت نے عقبی کمرشل بلڈنگ کوبھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، ایک شخص زخمی بھی ہوا۔
پاکستان پی آئی اے کے 'لاپتہ'ملازمین کی 6 دن بعد واپسی جوائنٹ ایکشن کمیٹی (جے اے سی) کے 4 لاپتہ اراکین کو نامعلوم افراد نے شہر کے مختلف حصوں میں چھوڑ دیا.
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین