پاکستان 1996 کے بعد آئی سی سی کے کسی ایونٹ کی میزبانی کررہا ہے، نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا میچ آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جائےگا، صدر مملکت کی شرکت متوقع
پی سی بی کے پاس کوئی آپشن نہیں بچا ہے، یا تو وہ پورا ایشیا کپ پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک میں کروائے یا پھر ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوجائے، بھارتی میڈیا