پاکستان لانگ مارچ کی کوریج کے دوران کنیٹنر کے نیچے آنے سے ’چینل 5‘ کی رپورٹر صدف نعیم جاں بحق رپورٹر صدف نعیم کی لانگ مارچ کنٹینر سے گرنے سے ہلاکت پر شدید دکھ ہے، اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان شیخوپورہ میں بس اور وین کا تصادم، 13 افراد جھلس کر جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں سے 7 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا جو لاہور میں شادی میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے، ریسکیو
پاکستان کامیاب مذاکرات کے بعد مظاہرین گردوارہ ننکانہ صاحب کے باہر سے منتشر پی ٹی آئی ننکانہ صاحب کے صدر سے مذاکرات کے بعد پولیس نے گرفتار افراد کو رہا کردیا اور مظاہرین منتشر ہوگئے۔
پاکستان پنجاب: قاتلانہ حملے میں ایس ایچ او سمیت 3 افراد جاں بحق واقعہ مرید کے جی ٹی روڈ پر اس وقت پیش آیا جب زاہد محمود اپنی گاڑی پر گھر سے لاہور جارہے تھے، پولیس
پاکستان ننکانہ صاحب: ذہنی معذور لڑکی کا ریپ، ریسکیو 1122 کے دو اہلکار معطل اہلخانہ کے شور مچانے پر دونوں افراد ننکانہ روڈ پر متاثرہ لڑکی کو ایمبولینس سے پھینک کر فرار ہوگئے تھے، ایف آئی آر
پاکستان شیخوپورہ جلسہ: مریم نواز کے لیے 13 لاکھ روپے مالیت کا تاج تیار مرکزی انجمن تاجران کی جانب سے اس تاج میں 7 تولہ سونہ استعمال کیا گیا، جو جلسے میں مریم نواز کو پہنایا جائے گا۔
پاکستان 8 سالہ بچی کو ریپ کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک پولیس اہلکار نے ملزم کو پکڑنے کے لیے چھاپہ مارا تو اس نے 3 ساتھیوں سمیت اہلکاروں پر فائرنگ شروع کردی تھی، پولیس ذرائع۔
پاکستان مظاہرین کا تشدد، مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی زخمی راولپنڈی میں مشتعل مظاہرین نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے گھر کا گیٹ توڑ دیا اور باغیچہ کو آگ لگادی۔
پاکستان شیخوپورہ: موٹروے پولیس کی کارروائی، کار سے اسلحہ برآمد اسلام آباد سے لاہور جانے والی ایک مشکوک کار سے 100 رائفلیں، 7 پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئیں، ملزم فرار، موٹروے پولیس
پاکستان دریائے راوی میں کشتی حادثہ، معاملہ پیچیدہ ہوگیا انتظامیہ نے تمام افراد کو ریسکیو کرنے کا دعویٰ کیا تھا، آج صبح امدادی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے سے شکوک پیدا ہوئے۔
پاکستان دریائے راوی میں کشتی ڈوبنے سے متعدد افراد لاپتہ اوکاڑہ کے قریب لوہے کے پل سے ٹکرانے اور پانی بھر جانے کے باعث کشتی ڈوبی۔
پاکستان ننکانہ صاحب: کار کی ٹینکر سے ٹکر،12 ہلاک تیزرفتار کارسڑک کنارے کھڑے ایل پی جی ٹینکرسے ٹکرائی جس سےشدید آگ لگی، قریب سےگزرنے والا اسکول کے بچوں کارکشہ زد میں آگیا
پاکستان شیخوپورہ:کارروائی میں 5 'دہشت گرد' ہلاک پولیس کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاعات پر کی گئی جبکہ ہلاک دہشت گردوں میں فوجی افسران پر حملوں کا ماسٹر مائنڈ بھی شامل ہے
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین