نقطہ نظر پورن کے ذریعے انتقام: متاثرین کہاں جائیں؟ بلیک میل کیے جانے کے خلاف مدد نہ ملنے پر خواتین کے پاس بلیک میلر کی بات ماننے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچتا۔