نقطہ نظر نقلی بندوقیں، اصلی دہشتگردی بچوں کے ہاتھوں میں موجود حقیقی لگنے والی کھلونا بندوقوں کو معاشرے میں قبول نہیں کیا جانا چاہیے۔