پاکستان صحافی نصراللہ گڈانی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار پولیس نے مرکزی ملزم اصغر لُنڈ کو گرفتار کرکے واردات میں استعمال کی گئی موٹرسائیکل، اسلحہ اور موبائل فون بھی برآمد کر لیے۔
پاکستان میڈیکل کی طالبہ کی پراسرار موت، سندھ حکومت کی عدالتی تحقیقات کیلئے درخواست ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاڑکانہ کو لکھے گئے خط میں یہ درخواست کی گئی، پولیس حکام کو بھی معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
پاکستان ہندو لڑکیوں کا مبینہ اغوا، رحیم یار خان سے نکاح خواں سمیت 7 افراد گرفتار لڑکیوں نے اسلام قبول کیا ہے تو انہیں عدالت میں پیش اور ان کی شادیوں کو چیلنج کیا جائے گا، سربراہ مینگھوال برادری
پاکستان گھوٹکی میں 7 سالہ بچی کا 'ریپ'، ملزم گرفتار بیٹی ٹافیاں لینے دکان پر گئی تھی جہاں دکاندار نے اسے اغوا کیا اور دکان کے ساتھ واقع کمرے میں زیادتی کا نشانہ بنایا، والد
پاکستان ڈہرکی میں دفعہ 144 کے باوجود ریلی قرآن کی مبینہ بے حرمتی اور ہندو نوجوان کی ہلاکت کے بعد سابق صوبائی مشیر قیوم سومرو کی سربراہی میں امن ریلی نکالی گئی۔
پاکستان جرگے کا دو بچیوں کو 'ونی' کرنے کا حکم ضلع گھوٹکی میں جرگےنےمبینہ طور پر ایک خاتون پرناجائز تعلقات کا الزام عائد کرکےان کی بیٹیوں کو ونی کرنے کا حکم جاری کردیا
پاکستان گھوٹکی میں بچوں پر جنسی تشدد کے دو واقعات کا انکشاف چھ مشتبہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تاہم ابھی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین