نقطہ نظر پاکستان میں بریسٹ کینسر میں مبتلا خواتین کی تعداد اتنی زیادہ کیوں ہے؟ وہ خواتین جو رکاوٹیں عبور کرجاتی ہیں ان میں سے اکثر کو ایک دوسری رکاوٹ کا سامنا ہوتا ہے، یعنی علاج پر آنے والے اخراجات۔
نقطہ نظر بریسٹ کینسر سے لڑنا اگر آسان نہیں، تو ناممکن بھی نہیں! بریسٹ کینسر صرف عورت کی بیماری نہیں بلکہ اس کی وجہ سے میاں بیوی دونوں ہی ذاتی اور گھریلو پریشانیوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔
نقطہ نظر خیرپور میں کھجور کی کٹائی: ایک تصویری کہانی کھجور کی کٹائی کے دوران مردوں کے ساتھ صرف عمر رسیدہ عورتیں ہی حصہ لیتی ہیں.
نقطہ نظر وہ حقوق جو پاکستانی ملازمت پیشہ ماؤں کو حاصل ہونے چاہیئں عورت کو بچے کا خیال رکھنے کا تنہا ذمہ دار سمجھا جاتا ہے۔ لہٰذا وہ ملازمت یا ممتا میں سے ایک انتخاب پر مجبور ہو جاتی ہے۔
نقطہ نظر رنگ برنگی کرسیاں بنانے والے بچوں کی بے رنگ زندگی سخت محنت کے باوجود انہیں انتہائی معمولی اجرت ملتی ہے، جو کہ ان کے گھرانوں کی غربت ختم کرنے میں مددگار نہیں ہے۔
نقطہ نظر خوشامد کریں ڈاکٹر بنیں سپروائیزر اور طالبعلم کے درمیان تعلقات کا باضابطہ معائنہ نہیں کیا جاتا جس وجہ سے سپروائیزر کسی کو جوابدہ نہیں رہتا۔
نقطہ نظر خیرپور کی سنہری فصل میں خواتین کا کردار جب بات کھجور کی پیداوار کی ہو، تو ذہن میں پہلا نام سندھ کے ضلع خیرپور کا آتا ہے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا