پاکستان بلوچستان: سیلاب کے باعث کئی علاقوں سے سڑکوں کا رابطہ منقطع سیلابی ریلے سے مرکزی سڑک کو نقصان پہنچنے کے باعث زیارت کا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور دیگر علاقوں سے رابطہ بھی منقطع ہو گیا۔
پاکستان ڈیرہ بگٹی: شدید بارشوں سے 2 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی بدھ کو موسلا دھار بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں متعدد مکانات کی چھتیں اور دیواریں گر گئیں۔
پاکستان بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں غیرت کے نام پر مرد اور خاتون قتل دوہرے قتل کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور میتوں کو ڈیرہ مراد جمالی کے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا۔
پاکستان بلوچستان: نصیر آباد میں 53 ملزمان گرفتار گرفتار افراد میں اشتہاری مجرم، ہائی ویز پر ڈکیتی کرنے والے، موٹر سائیکل چھیننے والے، قتل، اقدام قتل کے ملزمان شامل ہیں، پولیس
پاکستان ڈیرہ مراد جمالی: مقامی عدالت کے احاطے میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی ایس ایس پی نصیر آباد نے فوری طور پر عدالتی احاطے میں تعینات اے ایس آئی کو فرائض سے غفلت برتنے پر معطل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔
پاکستان بولان: لیویز چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس کے اہلکار جائئے وقوع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر فوری طور پر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
پاکستان بلوچستان: ضلع کچھی میں پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ، اہلکار جاں بحق موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے پولیس اسٹیشن کے قریب دستی بم پھینکا تھا، پولیس
پاکستان بلوچستان: 2 بچیاں ڈوبنے سے سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 323 ہوگئی جاں بحق ہونے والی 2 بچیاں اونچے سیلابی پانی سے گزرنے والی نہر میں گر کر ڈوب گئی تھیں، مقامی انتظامیہ
پاکستان بلوچستان: جعفرآباد میں دستی بم حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 17 افراد زخمی زخمیوں میں سے کم از کم چار کی حالت تشویشناک ہے، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے سبات پور چوک کے قریب دستی بم پھینکا، پولیس
پاکستان بلوچستان: دو دھماکوں میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید، 4 زخمی مکران میں بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے گروپ نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی، آئی ایس پی آر
پاکستان جماعت اسلامی کا حکومتی پالیسیز، مہنگائی کے خلاف احتجاجی مہم کا اعلان ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں 20 فروری سے احتجاجی ریلیاں نکالی اور سڑکیں بند کی جائیں گی، سینیٹر سراج الحق
پاکستان حکومت کا شدت پسندی ترک کرنے والوں کی مالی معاونت کا اعلان ہتھیار ڈال کر شدت پسندی ترک کر کے ملکی ترقی کا حصہ بننے والوں کو بلوچستان امن پیکج کے تحت دیگر سہولیات بھی دی جائیں گی۔
پاکستان بلوچستان میں طویل عرصے سے بند 144 اسکول دوبارہ فعال 4 اضلاع میں اسکولوں میں حاضر نہ ہونے والے اساتذہ کی تنخواہوں سے مجموعی طور پر ایک کروڑ روپے بھی منہا کرلیے، کمشنر
پاکستان بلوچستان: ضلع نصیر آباد سے 4 خواتین امیدوار عام نشستوں پر انتخابی میدان میں 2013 کے عام انتخابات میں اس ضلع سے پہلی خاتون سیاستدان نے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر جنرل نشست پر کامیابی حاصل کی تھی۔
پاکستان بلوچستان: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 افراد ہلاک پاکستان پیٹرولیم کمپنی کے ملازمین تیل اور گیس کا سروے کررہے تھے جس دوران ان کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، لیویز حکام
پاکستان بلوچستان: خاتون کے ساتھ ریپ کا الزام، اے ایس آئی گرفتار پانچ رکنی تحقیقاتی ٹیم نے متاثرہ خاتون کا بیان قلمبند کرکے کوئٹہ کے دارالامان منتقل کردیا، ڈی آئی جی نذیر احمد
پاکستان سابق سینیٹر کا مغوی بیٹا 4 ماہ بعد بازیاب وکی کمار کو 20 مئی کو ان کی چاول کی مل سے گن پوائنٹ پر اغوا کیا گیا تھا۔
پاکستان بلوچستان: 8 سالہ بچہ ریپ کے بعد قتل بچہ ہفتے کی صبح سے لاپتہ تھا، جس کی لاش اتوار کو ڈیرہ مراد جمالی کے نواح میں ایک تالاب سے ملی، پولیس
پاکستان ڈیرہ مراد جمالی میں ن لیگ رہنما قتل تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے مسلم لیگ ن کے رہنما نظام الدین بھٹو کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین