پاکستان نواب شاہ: بچوں کو خسرے کی زائد المیعاد ادویات دینے سے 3 ہلاک کمشنر بے نظیر آباد غلام مصطفیٰ پھل نے معاملے پر تحقیقات کے لیے دو علیحدہ کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔
نقطہ نظر چیخیں اس کا جی چاہ رہا تھا کہ جلد از جلد چھٹی ہو تاکہ وہ گھر پہنچے اور ماں کو بتائے کہ آئندہ وہ ماں کو کبھی نہیں ستائے گا۔
پاکستان نوابشاہ: پولیس چوکی پرحملہ، اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی تحریک طالبان پاکستان نے عبدالحق جمالی پولیس چیک پوسٹ پرحملے کی ذمہ داری نے قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے.
نقطہ نظر حادثات دیکھنے کا جنون ہولناک واقعات کی تصاویر اور ویڈیوز بنا کر انہیں فیس بک پر اپ لوڈ کرنا ہماری قوم کی ذہنی پستی کا عکاس ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین