پاکستان گلگت بلتستان میں مسلم لیگ(ن) کی سیاسی اور پارلیمانی پارٹی دو حصوں میں تقسیم گلگت بلتستان میں پارٹی کی صوبائی قیادت گزشتہ ایک سال سے اختلافات کا شکار تھی، سیکریٹری اکبر تابان نے صوبائی صدر کے خلاف باقاعدہ بغاوت کردی۔
پاکستان گلگت بلتستان: دیامر تھور کے مقام پر گاڑی کھائی میں جاگری، 6 مزدور جاں بحق مزدور مزدہ گاڑی میں سوار ہو کر جا رہے تھے، اس دوران گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری۔
پاکستان گلگت بلتستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، چلاس بس فائرنگ کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا فائرنگ کے تبادلے میں ایک اور خطرناک دہشت گرد زاہد اللہ زخمی ہوگیا جبکہ ایک اور دہشتگرد کا تعاقب بھی کیا جارہا ہے، وزیر داخلہ گلگت بلتستان
پاکستان دیامر: تیز رفتار بس کھائی میں جاگری، 20 مسافر جاں بحق بس میں 43 مسافر سوار تھے، حادثے کا شکار بس راولپنڈی سے ہنزہ جارہی تھی، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
پاکستان گلگت بلتستان: لاپتا 12 سالہ لڑکی بازیاب، عدالت نے دارالامان بھیج دیا لڑکی کو ان کے آبائی گاؤں سلطان آباد گلگت کے ایک گھر پر صبح سویرے چھاپہ مار کر بازیاب کیا، ایس ایس پی
پاکستان گلگت بلتستان: لینڈ سلائیڈنگ سے بند شاہراہِ قراقرم کی بحالی جاری، 23 فروری تک ٹریفک کیلئے بند شاہراہِ قراقرم ایک روز قبل چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھول دی گئی تھی مگر جگہ جگہ پہاڑ سے پتھر گرنے پر دوبارہ بند کر دی گئی، ترجمان گلگت بلتستان حکومت
پاکستان گلگت بلتستان میں شدید برفباری، بارشوں سے تباہ کن صورتحال، سیاح محصور شاہراہ قراقرم کی بندش سے گلگت بلتستان کیلئے ملک کے دیگر علاقوں سے اشیا خور و نوش اور پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی بند ہو گئی۔
پاکستان گلگت: مطالبات کے حق میں مظاہروں کو ایک ماہ مکمل، حکومت، ایکشن کمیٹی کے مذاکرات ناکام عوامی ایکشن کمیٹی نے حکومتی رویے کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے اگلے مرحلے میں خواتین اور بچوں کو بھی دھرنے میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا۔
پاکستان گندم سبسڈی میں کمی کیخلاف گلگت بلتستان میں ہڑتال، نظام زندگی مفلوج سیاسی، مذہبی، قوم پرست جماعتوں پر مشتمل عوامی ایکشن کمیٹی کی کال ہر آج خطے کے تمام 10 اضلاع میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جارہی ہے۔
پاکستان گلگت بلتستان: الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر آغا غلام شہزاد کے اختیارات معطل کر دیے وزیر تعلیم بار بار نوٹس کے باوجود چیف الیکشن کمشنر کے سامنے کیس کی پیروی کیلئے حاضر نہیں ہوئے، ان کے وکیل کی موجودگی میں فیصلہ سنایا، الیکشن کمشنر
پاکستان گلگت بلتستان: چھاپے کے دوران فائرنگ، پولیس افسر شہید علاقے بھر میں سرچ کو تیز کر دیا اور ایک درجن کے قریب مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا، جن سے تفتیش جاری ہے، ڈی آئی جی گلگت
پاکستان گلگت بلتستان میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ یہ پیش رفت دیامر کے علاقے چلاس میں مظاہروں کے بعد علاقے میں خوف و ہراس اور بدامنی پھیلنے کے بعد سامنے آئی ہے۔
پاکستان گلگت بلتستان: سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ کے سبب شاہراہ قراقرم اور شاہراہ بلتستان ٹریفک کیلئے بند دونوں شاہراہوں کی بندش سے درجنوں سیاح اور مسافر جگہ جگہ پھنس گئے، گلگت بلتستان و دیگر اضلاع کے لیے اشیائے خورونوش سمیت دیگر ضروری سامان کی ترسیل بند ہوگئی۔
پاکستان گلگت: دیامر میں سیاحوں کی وین کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق گاڑی 16 سیاحوں کو لے کر ساہیوال سے گلگت جا رہی تھی کہ گیٹی داس کے مقام پر گہری کھائی میں جاگری، ڈی ایس پی چلاس
پاکستان گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات نومبر کے پہلے ہفتے میں کرانے کا اعلان بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سابق وزیر اعلی خالد خورشید کی مخالفت اور الیکشن کے خلاف عدالت جانے سے ہوئی، الیکشن کمیشن گلگت بلتستان
پاکستان گلگت بلتستان: بھارت کے زیرقبضہ کارگل سے لاپتا خاتون کی لاش ضلع کھرمنگ میں دریا سے برآمد دفتر خارجہ کی سطح پر رابطے کے بعد ڈی این اے کے ذریعے فراہم معلومات درست ہونے پر لاش متعلقہ ملک کے حوالے کی جاسکتی ہے، ڈی سی کھرمنگ
پاکستان گلگت بلتستان: سیاحوں کی گاڑی دریا میں جا گری، ایک شخص جاں بحق، 5 لاپتا راجن پور پنجاب سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی کار شاہراہِ بلتستان پر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر دریا میں جاگری تھی، ترجمان شہری انتظامیہ
پاکستان خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں سے 9 افراد جاں بحق، اپر اور لوئر چترال میں رین ایمرجنسی نافذ ملک کے کئی علاقوں میں 26 جولائی تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان گلگت: ضلع غذر میں گاڑی گہری کھائی میں گرگئی، ایک شخص جاں بحق، 14 افراد زخمی گاڑی میں مجموعی طور پر 15 افراد سوار تھے، تین زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، معمولی زخمی کو ابتدائی طبی امداد دے دی گئی ہے، ریسکیو 1122
پاکستان پیپلز پارٹی کی سعدیہ دانش بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی منتخب کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مہلت ایک بجے تک تھی تاہم مقررہ وقت تک سعدیہ دانش کے سوا کسی بھی رکن اسمبلی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروایا۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین