نقطہ نظر پاکستانی نوجوانوں کی اپنی زندگیوں سے اونچی توقعات جن دوستوں کی زندگیاں ان کی منصوبہ بندی کے مطابق نہیں تھی، وہ ڈپریشن کا شکار ہوگئے تھے۔
نقطہ نظر 2016 میں چھ ماحول دوست عادتیں اپنائیں معمولی نظر آنے والی چھ عادتیں اگر ہم میں سے ہر کوئی اپنا لے تو ماحولیات کو پہنچنے والا نقصان کم کیا جا سکتا ہے۔
نقطہ نظر اردو قومی وحدت کے لیے کتنی ضروری؟ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینے سے ہماری قومی وحدت مضبوط ہوگی، وہ غلطی پر ہیں۔
نقطہ نظر دوسروں کے اشاروں پر زندگی مت جیئں آدھی سے زیادہ زندگی گزار لینے پر لوگوں کو خیال آتا ہے کہ انہوں نے دوسروں کے اشاروں پر ایک مشینی زندگی جی ہے.
نقطہ نظر دمہ: بیماری بھی، دوست بھی دمہ بچپن سے ہی میرے ساتھ رہا ہے۔ مجھے اس سے نفرت ہے، لیکن اسے میرے ساتھ رہنا پسند ہے۔
نقطہ نظر 'لوگ کیا کہیں گے؟' چاہے معاملہ چھوٹا ہو یا بڑا، سماجی ہو یا ذاتی، ہماری زندگیاں لوگوں کی باتوں کے خوف میں گزرتی ہیں۔
نقطہ نظر ٹوٹکوں میں علاج ڈھونڈتی قوم مرض چاہے کوئی بھی ہو، ہم سب سے پہلے ٹوٹکوں، اور گھر میں پڑی رنگ برنگی دواؤں کا سہارا لیتے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین